منیب احمد فاتح — جولائی 3، 2013 5:09 شام
بہت زبردست لکھا ہے میاں! خوش رہو۔ اور ہاں یاد رکھنے کے لیے مشکور ہوں!
گویا آپ بھی مشکور کر گئے۔

منیب احمد فاتح — جون 17، 2014 2:18 شام
سالگرہ کا موقع ہے یاران محفل، کچھ اس مثنوی کی بھی یاد تازہ کیجے!
محمد اسامہ سَرسَری — جون 17، 2014 6:16 شام
ایک بار پھر سے ڈھیر ساری داد۔
