حمید — اکتوبر 24، 2012 6:13 صبح
بہت عمدہ
فاتح — اکتوبر 24، 2012 10:09 صبح
محمد وارث — اکتوبر 24، 2012 10:22 صبح
کیا کہنے فاتح صاحب، بہت خوب۔
فاتح — اکتوبر 24، 2012 10:26 صبح
کیا کہنے فاتح صاحب، بہت خوب۔
بہت شکریہ وارث صاحب۔ پذیرائی پر ممنون ہوں۔
موجو — اکتوبر 24، 2012 10:36 صبح
السلام علیکم
جناب بہت اچھی نظم ہے ماشاء اللہ
اسے ذرا میرے لئے واضح کردیں
نگۂ التفات و ناز کرو
درِ اثبات ذات باز کرو
اصل میں دوسرے مصرعے کی سمجھ نہیں آئے
فاتح — اکتوبر 24، 2012 10:40 صبح
السلام علیکم
جناب بہت اچھی نظم ہے ماشاء اللہ
اسے ذرا میرے لئے واضح کردیں
نگۂ التفات و ناز کرو
درِ اثبات ذات باز کرو
اصل میں دوسرے مصرعے کی سمجھ نہیں آئے
بہت شکریہ
درِ اثباتِ ذات: ذات کے اثبات کا دروازہ
باز کرنا: کھولنا
موجو — اکتوبر 24، 2012 10:53 صبح
شکریہ جناب فاتح
جزاک اللہ
محمد بلال اعظم — اکتوبر 24، 2012 11:17 صبح
فاتح بھائی آج کل تو آپ بہت لاجواب شاعری پڑھا رہے ہیں۔
زبردست
کیا بات ہے آپ کی
فاتح — اکتوبر 24، 2012 11:18 صبح
فاتح بھائی آج کل تو آپ بہت لاجواب شاعری پڑھا رہے ہیں۔
زبردست
کیا بات ہے آپ کی
شکریہ بلال۔ خوش رہو، جیتے رہو۔
پردیسی — اکتوبر 24، 2012 11:58 صبح
خوب کہتے ہو فاتح برادر ۔۔ خوبصورت نظم
فاتح — اکتوبر 24، 2012 12:29 شام
خوب کہتے ہو فاتح برادر ۔۔ خوبصورت نظم
بہت شکریہ برادرم
مدیحہ گیلانی — نومبر 1، 2012 7:24 شام
واہ سبحان الله ...کیا کہنے فاتح صاحب !
ماشاء الله نظم خوب ہی کہی اپ نے ...
آپکے زور کلام اور تخیل کی بلند پروازی نے نظم کو ایسا سوز وگداز بخشا ہے جو دھیرے دھیرے قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے .
اتنی اچھی نظم ہماری نظروں سے پوشیدہ رہی ..
تاخیر کی لئے معذرت ....سلامت و شاد رہیے .
فاتح — نومبر 1، 2012 7:25 شام
واہ سبحان الله ...کیا کہنے فاتح صاحب !
ماشاء الله نظم خوب ہی کہی اپ نے ...
آپکے زور کلام اور تخیل کی بلند پروازی نے نظم کو ایسا سوز وگداز بخشا ہے جو دھیرے دھیرے قاری کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے .
اتنی اچھی نظم ہماری نظروں سے پوشیدہ رہی ..
تاخیر کی لئے معذرت ....سلامت و شاد رہیے .
آپ کی ذرہ نوازی ہے ورنہ من دانم کہ من آنم
علی فاروقی — نومبر 1، 2012 8:11 شام
بھئی بہت خوب نظم کہی آپ نے،شکریہ
فاتح — نومبر 1، 2012 8:35 شام
بھئی بہت خوب نظم کہی آپ نے،شکریہ
شکریہ
علی فاروقی صاحب
لالہ رخ — نومبر 1، 2012 8:42 شام
واہ! اچھی ہے

فاتح — نومبر 1، 2012 9:11 شام
واہ! اچھی ہے
بہت شکریہ
قرۃالعین اعوان — نومبر 2، 2012 10:43 صبح
عمدہ!
لاجواب!
شاندار!

فاتح — نومبر 2، 2012 11:41 صبح
عمدہ!
لاجواب!
شاندار!
شکریہ!
جزاکم اللہ!
ممنون!

فاتح — نومبر 2، 2012 11:43 صبح