محسن وقار علی نے کہا: بہت ہی خوبصورت نظم ہے داد قبول کیجیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
قیصرانی نے کہا: بہت خوب فاتح بھائی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید اِجلاؔل حسین نے کہا: زبردست! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد اسامہ سَرسَری نے کہا: میں نے صرف پسند کا بٹن دبایا ہے۔ نظم نہیں پڑھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
امیداورمحبت نے کہا: بہت خوب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیرنگ خیال نے کہا: بہت خوبصورت۔۔۔ میری طرف سے بھی بہت سی داد قبول کر لیجیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید شہزاد ناصر نے کہا: ہمیشہ کی طرح لاجواب بہت لطف آیا پڑھ کر شاد و آباد رہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ظفری نے کہا: کیا غضب کی نظم ہے جناب ۔۔۔ یعنی حسبِ حال ۔ ویسے یہ میں نے اصلاح کے لیئے دی تھی ۔ تو پھر اس میں کوئی غلطی وغیرہ نظر آئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عینی شاہ نے کہا: واہ واہ واہ واہ ہی واہ اتنی اچھی غزل ہے کہ بس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فاتح نے کہا: یہ غزل نہیں ہے۔۔۔ اسے نظم کہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%81-%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%AF%D9%86%DB%8C-%DB%81%D9%88-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%DB%81-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1%D8%94.55584/page-3