میں نے تو افطار بھی کر لیا
میں نے تو افطار بھی کر لیا
بہت محبت ہے جناب۔ سر تا پا ممنون ہوں۔
لیجیئے ہم نے بھی دوستی کا پاس رکھ لیا ۔۔۔۔ اتنی اچھی نظم لکھنے پر بہت سی مبارکباد قبول ہو ۔
تمہارے دونوں بیانات آپس میں ہی نہیں مل رہے۔۔۔ پہلے تم نے محب علوی ک بیان کا اقتباس لے کر لکھا کہ پڑھے بغیر حقِ دوستی ادا کرنے کی غرض سے پسند کیا ہے اس نظم کو اور دوسرے میں لکھ رہے ہو کہ تمہارے حال سے مطابقت رکھتی ہے۔
محترم ! ہم نے محب علوی کے بیان پر بھی اپنی دوستی کو مقدم رکھا کہ اسے بھی نہیں پڑھا اور اپنے بیان میں شامل کر لیا ۔ بعد میں استادِ محترم الف عین صاحب کا مراسلہ پڑھا تو معلوم ہوا کہ محب دراصل کہنا کچھ اور چاہ رہے تھے ۔
کاش "سیاسی" اور "گنجلک" کی بھی کوئی ریٹنگ ہوتی تو ہم آپ کے اس مراسلے کو دے دیتے

اس سے پہلے کے آپ کی نظم پڑھ کر مجھے کچھ ہو جائے آپ کو مبارکباد پیش کر دوں اس اتنی خوبصورت نظم کہنے پر
بہت شکریہ۔ میں نے تو کچھ دن انتظار کرنا مناسب جانا تا کہ اگر کچھ ہو ہوا جائے تو الزام مجھ پر نہ لگے۔ بچ گئیں ہیں نا؟

بہت شکریہ جاسمن۔ ویسے یہ ڈھونڈ ڈھانڈ کے آنے والا احسان ہمارے چند بلکہ معدودے چند کرم فرما ہی کرتے ہیں اور آپ ان محسنین میں سر فہرست ہیں۔
ظہیر بھائی، محبت ہے آپ کی۔