اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

فاتح — اگست 8، 2013 8:45 صبح
اوکے وٹس دا ڈفرنس بٹوین نظم اینڈ غزل فاتح بھائی :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
سوچا تو تھا کہ اس کا جواب بھی نستعلیق انگریزی میں ہی لکھوں گا لیکن تم پر ترس آ گیا:laughing:
غزل کا ہر شعر مختلف اور اپنی ذات میں مکمل مضمون لیے ہوئے ہوتا ہے۔ اس کا پہلا شعر (مطلع) ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتا ہےاور غزل کے تمام اشعار کے دوسرے مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوتے ہیں یعنی مطلع کے دونوں مصرع ہم قافیہ و ہم ردیف لیکن بعد کے اشعار کے صرف دوسرے مصرعے۔
نظم ایک ہی مضمون کو تسلسل میں بیان کرتی ہے اور اس کے اشعار کے لیے ضروری نہیں کہ وہ تمام کے تمام ایک ہی ردیف و قافیہ میں ہوں بلکہ ہر شعر مختلف قافیہ ردیف کے ساتھ لیکن شعر کے دو مصرعے آپس میں ہم قافیہ و ہم ردیف ہو سکتے ہیں
عینی شاہ — اگست 8، 2013 8:47 صبح

ایکسپلینیشن کے لیے اوور ٹو آپا :laughing::laughing::laughing::laughing:بھئی اب قافیہ ردیف کا اپ سے پوچھوں گی تو آپ نے تو لگا دینی ہیں دو چار :tongueout::tongueout::tongueout:اس لیے آپا جانی کا سر کھاتی ہوں :grin::grin::grin::grin::grin:
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 8:49 صبح
واہ واہ! مجھے بھی کچھ کچھ سمجھ آگئی ہے بھیا
فاتح — اگست 8، 2013 8:58 صبح
ایکسپلینیشن کے لیے اوور ٹو آپا :laughing::laughing::laughing::laughing:بھئی اب قافیہ ردیف کا اپ سے پوچھوں گی تو آپ نے تو لگا دینی ہیں دو چار :tongueout::tongueout::tongueout:اس لیے آپا جانی کا سر کھاتی ہوں :grin::grin::grin::grin::grin:
قافیہ یعنی rhyme مثلاً عَینی کا قافیہ مَینی :)
اور ردیف وہ لفظ یا الفاظ جو ہر مصرع کے آخر میں آئیں
اب اس شعر کو دیکھو
رات کے آخری پہَر آ جاؤ
ہے محبت میں گر اثر، آ جاؤ
اس میں "اثَر" اور "پہَر" قافیے ہیں جب کہ "آ جاؤ" ردیف۔
فاتح — اگست 8، 2013 8:59 صبح
واہ واہ! مجھے بھی کچھ کچھ سمجھ آگئی ہے بھیا
ارے واہ! واقعی بیٹا؟ یعنی اس مرتبہ ہم کامیاب قرار پائے۔ :)
عینی شاہ — اگست 8، 2013 9:01 صبح
قافیہ یعنی rhyme مثلاً عَینی کا قافیہ مَینی :)
اور ردیف وہ لفظ یا الفاظ جو ہر مصرع کے آخر میں آئیں
اب اس شعر کو دیکھو
رات کے آخری پہَر آ جاؤ
ہے محبت میں گر اثر، آ جاؤ
اس میں "اثَر" اور "پہَر" قافیے ہیں جب کہ "آ جاؤ" ردیف۔
تھینکیو فاتح بھائی ۔اچھی طرح سمجھ گئی ہوں اب میں :)
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 9:03 صبح
ارے واہ! واقعی بیٹا؟ یعنی اس مرتبہ ہم کامیاب قرار پائے۔ :)
اور نہیں تو کیا بھیا :p
عینی کی بچی!!!! میں سچی کہہ رہی ہوں :cautious:
عینی شاہ — اگست 8، 2013 9:04 صبح
اور نہیں تو کیا بھیا :p
عینی کی بچی!!!! میں سچی کہہ رہی ہوں :cautious:
عینی ابھی خود بچی ہے عائشہ کی بچی کھچی :baringteeth::baringteeth::baringteeth:
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 9:06 صبح
عینی ابھی خود بچی ہے عائشہ کی بچی کھچی :baringteeth::baringteeth::baringteeth:
میرا مطلب تھا
عینی کی بچی دال دال کچی :cautious:
میں جا رہی ہوں یہاں سے بس
عینی شاہ — اگست 8، 2013 9:07 صبح
میرا مطلب تھا
عینی کی بچی دال دال کچی :cautious:
میں جا رہی ہوں یہاں سے بس
تسی جا رے او :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 9:09 صبح
مینوں کوئی نہیں پتا :p
عینی شاہ — اگست 8، 2013 9:11 صبح
مینوں کوئی نہیں پتا :p
آگے مجھے پانجابی کوئی نہی آندی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 9:13 صبح
آگے مجھے پانجابی کوئی نہی آندی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پانجابی تو مجھے بھی نہیں آندی :rollingonthefloor:
عینی شاہ — اگست 8، 2013 9:14 صبح
پانجابی تو مجھے بھی نہیں آندی :rollingonthefloor:
:eek::cautious::cautious::cautious:مذاق اڑتی ہو میرا :cautious::cautious:پھر میں نے منہ بنا لینا ہت اتنا بڑا پہلے ہی چھوٹا نہی ہے :thinking2::thinking2::thinking2:
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 9:15 صبح
:eek::cautious::cautious::cautious:مذاق اڑتی ہو میرا :cautious::cautious:پھر میں نے منہ بنا لینا ہت اتنا بڑا پہلے ہی چھوٹا نہی ہے :thinking2::thinking2::thinking2:
:rollingonthefloor:
ابھی فاتح بھائی نے آکر ہمیں دو دو لگا دینی ہے پھر منہ بناتی رہنا :p
عینی شاہ — اگست 8، 2013 9:17 صبح
:rollingonthefloor:
ابھی فاتح بھائی نے آکر ہمیں دو دو لگا دینی ہے پھر منہ بناتی رہنا :p
دو دو لگائیں گے یو مین چار چار پڑ جائیں گی چماٹ :eek::eek::eek::eek:جی نہی مجھے تو کوئی نہی لگ سکتی :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 9:18 صبح
دو دو لگائیں گے یو مین چار چار پڑ جائیں گی چماٹ :eek::eek::eek::eek:جی نہی مجھے تو کوئی نہی لگ سکتی :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
ہاں ناں دو میرے حصے کی دو تمہارے حصے کی :p
دیکھا کیسے منہ سیدھا ہوا :p
عینی شاہ — اگست 8، 2013 9:21 صبح
ہاں ناں دو میرے حصے کی دو تمہارے حصے کی :p
دیکھا کیسے منہ سیدھا ہوا :p
منہ تو سیدھا ہی ہے ویسے بھی :biggrin::biggrin::biggrin:فاتح بھائی کی تو ویسے بھی ضرورت نہی تھی تم نے ایسے ہی بلا لیا انکو :thinking2::thinking2::thinking2:
عائشہ عزیز — اگست 8، 2013 9:25 صبح
منہ تو سیدھا ہی ہے ویسے بھی :biggrin::biggrin::biggrin:فاتح بھائی کی تو ویسے بھی ضرورت نہی تھی تم نے ایسے ہی بلا لیا انکو :thinking2::thinking2::thinking2:
اچھا کیا ناں ورنہ تم منہ بنا لیتی اتنا بڑا:p
اس سے پہلے کہ یہاں فاتح بھائی آئیں
اس سے پہلے کہ ہم ان سے ڈانٹ کھائیں
آؤ یہاں سے بھاگ چلیں
کہ آج ہمارا روزہ ہے
:rollingonthefloor:
عینی شاہ — اگست 8، 2013 11:07 صبح
اچھا کیا ناں ورنہ تم منہ بنا لیتی اتنا بڑا:p
اس سے پہلے کہ یہاں فاتح بھائی آئیں
اس سے پہلے کہ ہم ان سے ڈانٹ کھائیں
آؤ یہاں سے بھاگ چلیں
کہ آج ہمارا روزہ ہے
:rollingonthefloor:
میرا تو کوئی نہی ہے روزہ :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin: تم بھاگ جاؤ میں تو پھر آ گئی ہوں ادھر:devil::devil::devil::devil::devil:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B3-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%81-%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%AF%D9%86%DB%8C-%DB%81%D9%88-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%DB%81-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1%D8%94.55584/page-4