اس تھریڈ پر تو کسی کو کراس بھی نہی لگا سکتی میں
آپا اللہ کی قسم میں نے کچھ نہیں کیا ادھر یہ محسن بھائی فاتح بھائی اور آسی انکل کا کام ہے ۔میں نے تو تعریف کی ہے آپکی پوئٹری کی اس تھریڈ پر تو کسی کو کراس بھی نہی لگا سکتی میں
آپا اللہ کی قسم میں نے کچھ نہیں کیا ادھر یہ محسن بھائی فاتح بھائی اور آسی انکل کا کام ہے ۔میں نے تو تعریف کی ہے آپکی پوئٹری کی 


بہت شکریہ عمر اعظم صاحب۔
آپکی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ فاتح صاحب ۔
جیتی رہیں بیٹا ۔۔آپ کہاں ہیں آجکل ؟ آپکی غیر حاضری شدت سے محسوس ہوتی ہے
بہت شکریہ محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔
غزل پسند فرمانے اور توجہ دلانے کے لیئے ممنون ہوں ۔شوکت پرویز صاحب
اوہو۔۔بھئی یہ اتنا بڑا الزام تو مت لگائیں ہم پر ۔۔کہاں کےاشعار اور کہاں کی شاعرہ ۔۔آپکا تبصرہ پڑھ کر مسکرائے بنا نہیں رہ سکے
آپکو ہماری یہ کوشش پسند آئی آپکا شکریہ۔
چلیں جی یہ دوسرا الزام جو ہم پر لگایا جا رہا ہے
شکریہ فراز ۔
لیکن عینی نے آپکو کراس دیا نہیں ہے محسن بیٹے
آپکا شکریہ محترم اعجاز عبید صاحب