اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

فاتح — اکتوبر 20، 2012 10:41 شام
میں بھی واہ واہ کر دوں کیا بھیا
یعنی ابھی واہ واہ کی نہیں۔۔۔ بلکہ صرف اجازت طلب جا رہی ہے۔ میں ذرا غور کر کے بتاتا ہوں کہ اجازت دی جائے یا نہیں :laughing:
فاتح — اکتوبر 20، 2012 10:41 شام
بہت خوب جناب بہت اچھی شاعری ہے
شکریہ خرم۔۔۔ جیتے رہو
فاتح — اکتوبر 20، 2012 10:42 شام
واہ ۔۔خوب ہے فاتح برادر ۔۔ عمدہ کلام
ممنون ہوں برادرم۔
مقدس — اکتوبر 20، 2012 10:44 شام
یعنی ابھی واہ واہ کی نہیں۔۔۔ بلکہ صرف اجازت طلب جا رہی ہے۔ میں ذرا غور کر کے بتاتا ہوں کہ اجازت دی جائے یا نہیں :laughing:
جی جی غور فرما لیں آپ :)
صائمہ شاہ — اکتوبر 20، 2012 11:00 شام
بہت خوب فاتح
فاتح — اکتوبر 20، 2012 11:13 شام
بہت شکریہ صائمہ
مزمل شیخ بسمل — اکتوبر 20، 2012 11:23 شام
واہ واہ. سبحان اللہ. کیا ہی عمدہ غزل ہے.
فاتح — اکتوبر 20، 2012 11:25 شام
واہ واہ. سبحان اللہ. کیا ہی عمدہ غزل ہے.
بہت شکریہ مزمل۔ ممنون ہوں۔
رانا — اکتوبر 21، 2012 3:44 صبح
یہ ازمنہ قدیم کا شعر ہے۔:laughing:

جی۔ اور یہ دور جدید کا:
جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے
جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا
ازمنہ قدیم اور دور جدید کے درمیانی مراسلے اس کے در پہ حذف کردیئے جاتے ہیں عرق ندامت کے عوض۔:)
فاتح — اکتوبر 21، 2012 4:08 صبح
جی۔ اور یہ دور جدید کا:
جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے
جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا
ازمنہ قدیم اور دور جدید کے درمیانی مراسلے اس کے در پہ حذف کردیئے جاتے ہیں عرق ندامت کے عوض۔:)
یہ تو آپ نے جدت میں شدت سمو دی۔ :laughing:
فاتح — اکتوبر 21، 2012 4:20 صبح
پسند
لاجواب
زبردست
زبردست
زبردست
اس قدر بھرپور پذیرائی پر تہ دل سے ممنون ہوں بیٹا، جیتے رہو
محمد حفیظ الرحمٰن — اکتوبر 22، 2012 8:26 صبح
نیلام کردے رات کی یہ زرد چاندنی
سورج کے دام صبح کا تارا خرید لا
یوسف کو بیچ مصر کی بازار گہ کے بیچ
یونان سے تو زہر کا پیالہ خرید لا
فاتح صاحب۔ داد قبول کیجیے۔ بہت عمدہ غزل ہے۔
فاتح — اکتوبر 22، 2012 9:57 صبح
نیلام کردے رات کی یہ زرد چاندنی
سورج کے دام صبح کا تارا خرید لا
یوسف کو بیچ مصر کی بازار گہ کے بیچ
یونان سے تو زہر کا پیالہ خرید لا
فاتح صاحب۔ داد قبول کیجیے۔ بہت عمدہ غزل ہے۔
محمد حفیظ الرحمٰن! تہِ دل سے ممنون ہوں۔
احمد شاکر — اکتوبر 22، 2012 4:58 شام
اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا
زبردست ۔ بہت اعلٰی
فاتح — اکتوبر 23، 2012 8:23 صبح
اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا
زبردست ۔ بہت اعلٰی
احمد شاکر صاحب! بہت شکریہ
عاطف بٹ — اکتوبر 23، 2012 3:16 شام
واہ، بہت عمدہ۔
فاتح — اکتوبر 23، 2012 3:40 شام
بہت شکریہ
حمید — اکتوبر 24، 2012 6:19 صبح
اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا
گھنگرو سجا لے پاؤں میں، باجا خرید لا
ساری غزل بہت خوبصورت ہے ،داد مگر ہم اس شعر کی بالخصوص دیں گے جو راہ عام سے ہٹ کر ہے-
نایاب — اکتوبر 24، 2012 9:05 صبح
fateh.jpg
فاتح — اکتوبر 24، 2012 10:10 صبح
اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا
گھنگرو سجا لے پاؤں میں، باجا خرید لا
ساری غزل بہت خوبصورت ہے ،داد مگر ہم اس شعر کی بالخصوص دیں گے جو راہ عام سے ہٹ کر ہے-
بہت شکریہ حمید صاحب۔
اس شعر پر آپ پہلے فرد ہیں جس نے داد دی، یقین کیجیے بے حد طمانیت محسوس ہوئی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D9%81%D8%A7%D8%AD%D8%B4%DB%81-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AC-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B4%D8%A7-%D8%AE%D8%B1%DB%8C%D8%AF-%D9%84%D8%A7-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.55552/page-3