اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

فاتح — اکتوبر 24، 2012 10:12 صبح
o_O
نایاب — اکتوبر 24، 2012 11:34 صبح
محترم بھائی ۔۔ بلاشک اس داد سے بہتر داد ممکن ہی نہیں تھی ۔۔
فاتح — اکتوبر 24، 2012 11:36 صبح
محترم بھائی ۔۔ بلاشک اس داد سے بہتر داد ممکن ہی نہیں تھی ۔۔
بلا شبہ ہکا بکا رہ گیا تھا میں۔ :)
محسن وقار علی — فروری 1، 2013 9:03 صبح
:great::zabardast1::best:
لالہ رخ — فروری 1، 2013 9:14 صبح
واہ خوب غزل ہے، جی بھر کے غصہ نکالا ہے :p
شیزان — فروری 1، 2013 9:28 صبح
ارزانیوں پہ اپنی پشیماں ہے کس قدر
اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا
لاجواب۔۔
سبھی اشعار دل چھو لینے والے ہیں۔۔
بس پہلے شعر میں فاحشہ مزاج تھوڑا سا کھٹکتا ہے فاتح بھائی۔۔۔
باقی میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ آپ شاعروں کے منٹو ہیں:)
فاتح — فروری 1، 2013 12:14 شام
بہت شکریہ محسن وقار علی صاحب۔ ممنون ہوں
فاتح — فروری 1، 2013 12:15 شام
واہ خوب غزل ہے، جی بھر کے غصہ نکالا ہے :p
غزل پسند فرمانے پر شکریہ۔
اس سے اگلے جملے پر فی الحال خاموش ہوں :laughing:
فاتح — فروری 1، 2013 12:17 شام
ارزانیوں پہ اپنی پشیماں ہے کس قدر
اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا
لاجواب۔۔
سبھی اشعار دل چھو لینے والے ہیں۔۔
بس پہلے شعر میں فاحشہ مزاج تھوڑا سا کھٹکتا ہے فاتح بھائی۔۔۔
باقی میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ آپ شاعروں کے منٹو ہیں:)
برادرم شیزان آپ کی محبتوں پر ممنون ہوں۔
فاحشہ مزاج سے بہتر کوئی لفظ اس مضمون کو ادا کرنے والا مل جائے تو بتا دیجیے گا، بدل دوں گا۔ :)
لالہ رخ — فروری 1، 2013 2:54 شام
غزل پسند فرمانے پر شکریہ۔
اس سے اگلے جملے پر فی الحال خاموش ہوں :laughing:
ہاہاہااہاہا
نیرنگ خیال — اپریل 14، 2013 5:45 صبح
بہت خوبصورت اور زبردست۔۔۔ اک اک شعر ہی کمال ہے۔۔۔ میری طرف سے بہت بہت سی داد۔۔۔۔۔
اور یہ دو اشعار تو لاجواب
جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے
جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا
ارزانیوں پہ اپنی پشیماں ہے کس قدر
اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا
محمد بلال اعظم — اپریل 14، 2013 8:19 صبح
آج پھر پڑھی اور ویسا ہی مزہ آیا جیسا پہلی بار آیا تھا۔
کمال لکھتے ہیں آپ فاتح بھائی
پردیسی — اپریل 14، 2013 11:58 صبح
آج پھر الرٹ میں فاتح برادر کی تین اقسام کی لاجواب شاعری میرے سامنے ہے۔ان کو میں جب بھی پڑھتا ہوں عجیب مزا آتا ہے۔میرے خیال میں فاتح میر یا غالب کے زمانے میں پیدا ہوتے لوگ ان کو بھی پوجتے۔
فاتح آج کے زمانے کی پیداوار ہے جہاں نفسا نفسی کی وجہ سے لوگوں کو خود کا نہیں پتا ۔فاتح کی شاعری کو وہ کیا جا نیں گے۔
فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ
اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ
اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر
بہت خوب فاتح برادر ۔۔ جگ جگ جیو
سید شہزاد ناصر — اپریل 14، 2013 3:55 شام
ہمیشہ کی طرح منفرد
بہت سی داد آپ کی کاوش کی نظر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
فاتح — اپریل 14، 2013 8:00 شام
بہت خوبصورت اور زبردست۔۔۔ اک اک شعر ہی کمال ہے۔۔۔ میری طرف سے بہت بہت سی داد۔۔۔ ۔۔
اور یہ دو اشعار تو لاجواب
جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے
جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا
ارزانیوں پہ اپنی پشیماں ہے کس قدر
اے میرے خواب! اس کا سراپا خرید لا
بہت شکریہ نیرنگ خیال
شاد و آباد رہو
فاتح — اپریل 14، 2013 8:00 شام
آج پھر پڑھی اور ویسا ہی مزہ آیا جیسا پہلی بار آیا تھا۔
کمال لکھتے ہیں آپ فاتح بھائی
شکریہ بلال
جیتے رہو بیٹا
فاتح — اپریل 14، 2013 8:05 شام
آج پھر الرٹ میں فاتح برادر کی تین اقسام کی لاجواب شاعری میرے سامنے ہے۔ان کو میں جب بھی پڑھتا ہوں عجیب مزا آتا ہے۔میرے خیال میں فاتح میر یا غالب کے زمانے میں پیدا ہوتے لوگ ان کو بھی پوجتے۔
فاتح آج کے زمانے کی پیداوار ہے جہاں نفسا نفسی کی وجہ سے لوگوں کو خود کا نہیں پتا ۔فاتح کی شاعری کو وہ کیا جا نیں گے۔
فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ
اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ
اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر
بہت خوب فاتح برادر ۔۔ جگ جگ جیو
برادرم، شاعری کی اقسام سے آپ کی مراد یقیناً وہ مختلف لہجے ہیں جو ان دو غزلوں اور ایک نظم میں در آئے ہیں۔۔۔ دراصل ہم نے خود کو کسی خاص لہجے یا آہنگ کی چھاپ سے آزاد رکھا ہے اور جس لمحے اندر کی جو کیفیت ہوتی ہے فقط اسے ہی کاغذ پر منتقل کرتے ہیں اور چونکہ کیفیات بدلتی رہتی ہیں لہٰذا لہجہ بھی مختلف ہوتا ہے۔
آپ کی بے پایاں محبتوں پر سر تا پا ممنون ہوں۔ شاد و آباد رہیے
فاتح — اپریل 14، 2013 8:06 شام
ہمیشہ کی طرح منفرد
بہت سی داد آپ کی کاوش کی نظر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
بزرگوارم، پذیرائی اور نیک تمناؤں پر تہ دل س ممنون ہوں۔
لالہ رخ — اپریل 16، 2013 7:52 صبح
ڈائمنڈ مارکیٹ لاہور :p
ہیں!!!! ڈائمنڈ مارکیٹ ''اقبال ٹاؤن'' تو نہیں ہے؟؟
جاسمن — مارچ 7، 2016 7:09 صبح
نیلام کر دے رات کی یہ زرد چاندنی
سورج کے دام صبح کا تارا خرید لا
بہت ہی خوبصورت۔بہت باغی غزل ہے۔
اتنے مختلف انداز ہیں آپ کے ہر شعر کے۔ کیا کمال کی تراکیب ہیں۔ کیا کمال کے مضامین ہیں۔
لاجواب۔ لاجواب۔ بلاشبہ کمال کے اشعار۔ اور سارے کے سارے ایک سے بڑھ کے ایک۔
داد۔ بہت ساری داد۔ ڈھیر ساری ۔ اللہ بہت ساری خوشیاں دے۔ آسانیاں دے۔ آمین!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D9%81%D8%A7%D8%AD%D8%B4%DB%81-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AC-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B4%D8%A7-%D8%AE%D8%B1%DB%8C%D8%AF-%D9%84%D8%A7-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.55552/page-4