ہم آپ کی چاہت کو اپنے لیے ڈائٹنگ کا بہترین نسخہ تصور کرتے ہیں۔ خوش رہیں۔ آداب!
ہم آپ کی چاہت کو اپنے لیے ڈائٹنگ کا بہترین نسخہ تصور کرتے ہیں۔ خوش رہیں۔ آداب!
نہیں نہیں نہیں عادت کا جچنے سے کوئی ایسا تعلق نہیں
بہت شکریہ حضور۔ آداب!
واہ کیا فلسفہ ہے!
صرف اتنا کہوں گی
”وزن“ ہے ، طاقتِ پرواز مگر رکھتا ہے
یہ بھی خوب کہی!
شکریہ شکریہ شکریہ۔۔۔
آداب آداب آداب! (دائیں ہاتھ کا چلو بنا کر)
ارے ارے ارے ۔۔۔ آپ بھی نا۔۔۔
قبلہ، ایک بات کی وضاحت یہاں میں اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ، افزا چنگیزی صاحبہ، ہماری محبوبہ نہیں ہیں (خدا کا صد شکر
بہت شکریہ آداب!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%85-%D9%86%DB%81-%D8%B1%D9%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D9%88.68813/page-3