خوبصورت خوبصورت!
کیا اعلیٰ ہے! بہت داد قبول فرمائیے یاسر شاہ بھائی!
کیا اعلیٰ ہے! بہت داد قبول فرمائیے یاسر شاہ بھائی!
خلیل بھائی جزاک اللہ خیر و احسن الجزا۔اب آپ بھی پہلے جیسی سرگرمی ،کوئی تازہ کلام وغیرہ عنایت کیجیے ۔
میری ابزرویشن معاملے کیسرعی حیثیت کے حوالے سے نہیں بلکہ ایک سماجی رویئے سے متعلق تھی اور میرے بچپن کا دور آج سے پانچ عشرے پرانا ہے ستر کی دہائی کی بات کر رہا ہوں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%8E%D9%88%D9%8E%D9%84%D9%91%D8%A7-%D9%86%D8%B8%D9%85.115341/page-4