اچھی غزل ہے باوا آدم ولی دکنی کی زمین میں۔
’’غمِ راجا‘‘ اسم علَم کے ساتھ ترکیب اضافی اصولی طور پر درست ہے، تاہم راجا کی لغت الگ ہونا کچھ کھل رہا ہے۔ بات وہی ہے کہ اصولی طور پر یہ درست ہے۔ ’’غمِ امجد‘‘ پر توجہ فرمائیے گا۔ اور پھر وہی بات کہ دعا ہر دو صورت میں دیجئے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت آداب۔

