شیزان — اپریل 2، 2013 10:20 صبح
بہت عمدہ غزل راجا میاں
اور یعقوب آسی صاحب کے مشورے تو سونے پہ سہاگہ ہیں۔۔ خوش رہیئے
محمد یعقوب آسی — اپریل 2، 2013 10:24 صبح
بیک وقت دو تخلص استعمال کرنا جائز ہے؟
اسد بعد میں غالب ہوئے تو پھر غالب ہی رہے۔
بالکل جائز ہے! اگر آپ اپنے شعروں میں نظر آ رہے ہوں تو کوئی قباحت نہیں۔ مثال آپ نے خود دے دی۔
نیلم — اپریل 2، 2013 12:57 شام
بہت ہی خُوب امجد بھائی
ذوالقرنین — اپریل 2، 2013 7:30 شام
بہت خوب امجد بھائی! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔