عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 12:45 شام
آدھا جواب دیا۔۔ انتظار کس کا کر رہے تھے اب یہ نہ کہیے گا کہ نیند کا
نیند کا ہی انتظار کررہا تھا۔ اسی لئے تو وہ آگئی۔

عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 12:45 شام
واہ جناب زبردست بلیک کافی کی طرح اسٹرونگ اور سرور لیے ہوئے ہے آپ کی غزل
بےحد شکریہ زبیر بھائی
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 12:46 شام
بہت خوب۔ داد قبول کیجیے جناب
بہت نوازش سر
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 12:47 شام
میرا آنگن رہا سدا تاریک
اس کا روشن دیار کرتا رہا
میں بچاتا رہا ردائے عشق
وہ اسے تار تار کرتا رہا
عاطف بٹ صاحب! اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

بہت خوب اور

بہت شکریہ یوسف بھائی
اس طرح ہوتا ہے اسی لئے تو ہم جیسے شاعر دھڑا دھڑ پیدا ہورہے ہیں۔

عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 12:47 شام
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 12:47 شام
خوب ہے جی۔
داد قبول کریں۔
زبردست لکھی ہے۔
بہت شکریہ بلال
مقدس — نومبر 27، 2012 1:02 شام
نیند کا ہی انتظار کررہا تھا۔ اسی لئے تو وہ آگئی۔
میں نے کہا تھا کہ نیند کا نہیں کہنا آپ کو
مزمل حسین — نومبر 27، 2012 1:18 شام
میں بچاتا ر ہا ردائے عشق
وہ اسے تار تار کرتا رہا
کیا کہنے عاطف بھائی!
پردیسی — نومبر 27، 2012 1:39 شام
خوب ہے بٹ صاحب
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 2:56 شام
میں نے کہا تھا کہ نیند کا نہیں کہنا آپ کو
نندیا کا انتظار کررہا تھا، اب ٹھیک ہے؟

عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 2:56 شام
میں بچاتا ر ہا ردائے عشق
وہ اسے تار تار کرتا رہا
کیا کہنے عاطف بھائی!
بہت شکریہ مزمل بھائی
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 2:57 شام
ناعمہ عزیز — نومبر 27، 2012 3:03 شام
مقدس — نومبر 27، 2012 3:47 شام
نندیا کا انتظار کررہا تھا، اب ٹھیک ہے؟
نندیا کس کا نِک نیم ہے بھیا

عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 3:49 شام
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 3:50 شام
نندیا کس کا نِک نیم ہے بھیا
سب کچھ بتادیا تو وہ نندیا ناراض ہوجائے گی!

مقدس — نومبر 27، 2012 3:52 شام
سب کچھ بتادیا تو وہ نندیا ناراض ہوجائے گی!
یعنی کہ کچھ ہے جس کی پردو داری ہے،۔۔۔ ویٹیں ذرا ۔۔۔ بھابھی کو آواز دیتی ہوں۔۔ بھابھییییییییییییییی
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 3:53 شام
یعنی کہ کچھ ہے جس کی پردو داری ہے،۔۔۔ ویٹیں ذرا ۔۔۔ بھابھی کو آواز دیتی ہوں۔۔ بھابھییی ییی ییی ییی ییی
نندیا کو آواز دے رہی ہو؟

وہ بھی تو بھابھی ہی لگتی ہے ناں تمہاری!

مقدس — نومبر 27، 2012 3:54 شام
نندیا کو آواز دے رہی ہو؟

وہ بھی تو بھابھی ہی لگتی ہے ناں تمہاری!
ارے واہ! ایسے ہی بھابھی
آپ گھر جائیں گے تو پتا چلے گا بچُو
عاطف بٹ — نومبر 27، 2012 3:57 شام
ارے واہ! ایسے ہی بھابھی
آپ گھر جائیں گے تو پتا چلے گا بچُو
اسی لئے میں نے آج دفتر میں رہنے کا پروگرام بنایا ہے۔
