آصف شفیع صاحب، مدت بعد محفل میں آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
غزل آپ کی لاجواب ہے۔ مزید تازہ کلام بھی پیش کیجے۔
غزل آپ کی لاجواب ہے۔ مزید تازہ کلام بھی پیش کیجے۔
آمین! ثم آمین
معزرت جناب مجھے ابھی طریقہ نہیں پتا اس لیے ایسے ہوا ہے میں آپ سے معزرت چاہتا ہوں اس گستاخی کی
حضور اگر آپ سیکھائیں گے تو ہی سیکھ سکو ں گا ایسے تو نہں سیکھ پائوں گا نہ
محفل پر اوپر دائیں جانب آپ کو چند لنکس دکھائی دیں گے، جیسے
آپ اس لنک پر کلک کیجئے
آج کل تو اردو ویکیپیڈیا پر ہاتھ صاف کرنے کا ارادہ ہے
عظیم صاحب کی طرح
شکریہ جناب اب مجھے کچھ کچھ سمجھ آ گئی ہے