جی وہ کسی کا ایک مصرع یاد ہے غالبا داغ کا ہے ، کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے ۔
جی وہ کسی کا ایک مصرع یاد ہے غالبا داغ کا ہے ، کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے ۔
آپ شاعری اچھی کرتے ہیں بس ذرا اس میں فکر و فلسفہ کا تڑکا لگائیے ۔۔۔۔غالب فیل ہو جائیں گے
قران کی ایک آیت بھی تو ہے اسی طرح ۔۔۔۔ مَثَلُ الَّذِينَ حُمِّلُوا التَّوْرَاةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا۔۔۔۔
لیجئے پوری آیت بھی مل گئی ۔۔۔۔۔۔
ہم کوشش کرتے ہیں