شکر ہے میں نے کوشش نہیں کی۔
ورنہ ساری زندگی بھی سمجھاتا رہتا تب بھی آپ کی سمجھ میں نہیں آنا تھا۔
اس طرح کی بے شمار اوٹ پٹانگ شرحیں تو خود ہم بھی گھڑ سکتے تھے۔۔۔
وہی تو ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ سارا گلہ طلباء سے نہیں ہونا چاہیے کہ سمجھ کے نہیں دے رہے۔۔۔
اور ساتھ کیا لایا۔۔۔
اچھا تو ایسا بولو ناں پشتو میں!!!
شاعر بیچارے کو کیوں تکلیف دیتے ہیں، مزید!
جی مفتی صاحب، آپ کو "واوین" ہی سے سکون ملنا تھا۔