بہت بہت شکریہ!
حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
اے خان کے ساتھ کیا کیا؟؟؟
سب آپ کی ذاتی ذہنی اختراع ہے!!!
بالکل۔ معصومیت اور سید عمران بھائی۔ یہ ان کی ذہنی اختراع ہی ہو سکتی ہے۔
ہماری معصومیت نہیں اے خان کی کہانی!!!
نہیں۔ اس چارہ گر کو بے چارہ بنا دینا!!!
خدا کے نام کی نسبت کے ساتھ ڈبونا مناسب نہیں لگ رہا!!!
خدا خدا کرنا اور خدا خدا کے کے