محمد تابش صدیقی — مئی 17، 2017 6:57 صبح
بہت ہی خوب!
سبحان اللہ!
آپ نے بہت پیارے اشعار کہے ہیں۔
جاری رکھیے۔
جزاک اللہ جاسمن بہن۔
محمد تابش صدیقی — مئی 17، 2017 6:58 صبح
ماشاءاللہ تابش بھائی۔۔۔ بہت خوب ہے!!!
جزاک اللہ نوید بھائی۔ آپ کی طرف سے داد پا کر بہت خوشی ہوئی۔

انتہا — مئی 17، 2017 7:08 صبح
خوب صورت اشعار، بہت اچھے تابش بھائی۔
اکمل زیدی — مئی 17، 2017 7:17 صبح
کونسا والا کاشف بھائی ۔ ۔ ۔ ؟
اکمل زیدی — مئی 17، 2017 7:19 صبح
ایک اور تک بندی پیشِ خدمت ہے
بڑی بے تکی لگی ۔ ۔ ۔ آپ کا اسے تک بندی کہنا۔ ۔ ۔ ایسا کریں (اب تو خیر تدوین کا اختیار نہیں ہو گا) آئندہ اسے تک بندی کی جگہ کاوش لیکھئے گا۔ ۔
نور وجدان — جون 10، 2017 12:32 شام
بہت خوب ! یہ علم تو آج ہوا مجھے کہ آپ اتنا اچھا کہتے ہیں ۔
محمد تابش صدیقی — جون 10، 2017 2:56 شام
بڑی بے تکی لگی ۔ ۔ ۔ آپ کا اسے تک بندی کہنا۔ ۔ ۔ ایسا کریں (اب تو خیر تدوین کا اختیار نہیں ہو گا) آئندہ اسے تک بندی کی جگہ کاوش لیکھئے گا۔ ۔
شکریہ۔ جو حکم جناب۔
محمد تابش صدیقی — جون 10، 2017 2:57 شام
بہت خوب ! یہ علم تو آج ہوا مجھے کہ آپ اتنا اچھا کہتے ہیں ۔
جزاک اللہ بہن۔
پہلے برا کہتا تھا؟

نور وجدان — جون 10، 2017 3:10 شام
محمد تابش صدیقیسلامت رہیے
آپ نے جب بھی کہا ، اچھا ہی کہا مگر نظر نہیں پڑی نہ اس سے پہلے آپ کے اچھے سے کلام پر اس لیے یہ ہنر پوشیدہ تھا

[/QUOTE]
کاشف اسرار احمد — جون 11، 2017 6:50 شام
کونسا والا کاشف بھائی ۔ ۔ ۔ ؟
مطلب ایک ایک شعر !!

اسد اقبال — جون 24، 2017 7:43 صبح
بہت خوب