احباب ِ ذوق تو میرا خیال ہے آپ کے شعری اوصاف کو پہلے سے ہی بھانپ گئے تھے. باضابطہ شاعری کی شروعات پر بہت مبارک ہو . عمدہ تخلیق ہے .
بہت شکریہ بہن۔ آپ جیسی کہنہ مشق شاعرہ سے داد پر خوشی ہوئی۔
بہت شکریہ بہن۔ آپ جیسی کہنہ مشق شاعرہ سے داد پر خوشی ہوئی۔
بہت شکریہ لاریب بہن.
بہت شکریہ یوسف بھائی.
توجہ پر ممنون ہوں ظہیر بھائی.
میں اس پر نئے سرے سے سوچتا ہوں.
بس یہی بات بری لگی ہے. کہ آپ نے سوچا کہ مجھے برا لگے گا اور معذرت کی.
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔
محبت ہے آپ کی کاشف بھائی.
جزاک اللہ