غزل: جس کی خاطر خود میں اپنے آپ سے کٹتا رہا

محمد شکیل خورشید — اپریل 2، 2021 9:10 صبح
واہ راحل بھائی، لطف آگیا
باقی تلفظ کی بحث نے علم میں اضافہ بھی کیا اور اپنی کم علمی کا پھر سے ادراک بھی کروایا
لاريب اخلاص — اپریل 2، 2021 11:24 صبح
خوب!
محمد احسن سمیع راحلؔ — اپریل 2، 2021 4:37 شام
واہ راحل بھائی، لطف آگیا
باقی تلفظ کی بحث نے علم میں اضافہ بھی کیا اور اپنی کم علمی کا پھر سے ادراک بھی کروایا
بہت شکریہ شکیل بھائی، داد و پذیرائی کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں. جزاک اللہ
محمد احسن سمیع راحلؔ — اپریل 2، 2021 4:37 شام
بہت شکریہ بہن، جزاک اللہ.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%D8%AC%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D8%A7%D8%B7%D8%B1-%D8%AE%D9%88%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D8%A2%D9%BE-%D8%B3%DB%92-%DA%A9%D9%B9%D8%AA%D8%A7-%D8%B1%DB%81%D8%A7.115602/page-3