غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

مقدس — جنوری 27، 2013 3:41 شام
ہاہاہا
سب سے زیادہ کلاس تو احمد بھائی لیں گے۔
ان سے تو نہیں پڑتی۔۔ :p
محمد بلال اعظم — جنوری 27، 2013 3:44 شام
ان سے تو نہیں پڑتی۔۔ :p
وہ واقعی بہت شریف ہیں پھر۔
محمداحمد — جنوری 27، 2013 7:21 شام
احمد بھائی زبردست۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ بہت عمدہ :)
حالِ دل کہنا بھی چاہتا ہے یہ دل
اور یہ خفّت اُٹھانی بھی نہیں

بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔!
آپ کی محبت کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
محمداحمد — جنوری 27، 2013 7:22 شام
کسی ایک شعر کی داد دینا ممکن نہیں کہ سارے ہی لاجواب ہیں​
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
:applause::applause::applause::applause::applause::applause:
:applause::applause::applause::applause:
:applause::applause:
:applause:

بہت شکریہ محسن !
شاد آباد رہیے۔
قرۃالعین اعوان — جنوری 27، 2013 7:23 شام
بہت اعلی!
محمداحمد — جنوری 27، 2013 7:24 شام
زبردست
آپ کمال لکھتے ہیں۔

بہت شکریہ بلال ۔۔۔!
خوش رہیے۔ :)
قرۃالعین اعوان — جنوری 27، 2013 7:24 شام
بہت اعلی!
محمداحمد — جنوری 27، 2013 7:26 شام
سب لوگ احمد بھائی کی شاعری کی تعریف کر رہے ہیں اورمیں خوش ایسے ہو رہی ہوں ہی ہی ہی جیسے کہ میری شاعری کی تعریف ہو رہی ہے:rollingonthefloor:

ارے احمد بھیا، بھائی کس کے ہیں۔ ایویں ای تو نہیں تریف شریف کر رہے ہیں لوگ۔ :):D
محمداحمد — جنوری 27، 2013 7:28 شام
ویسے مزہ تو تب ہے کہ میری بےوقوفی پر ڈانٹ بھائیوں کو پڑ جایا کرے۔۔ اچھا میں اب جا رہی ہوں یہاں سے ۔۔ نہیں تو شاعر بھائیوں نے ایویں ہی میری کلاس لے لینی ہے کہ دھاگہ خراب کر رہی ہو ۔۔ لولزز

جیسے آج ہمیں محب بھیا سے ڈانٹ کھانی پڑی، گپ شپ میں۔ بھلا کس کی وجہ سے کھائی۔ :) لوگ تو غائب ہی ہو گئے تھے۔ :D:)
محمداحمد — جنوری 27، 2013 7:29 شام
یہ رشتہ ہوتا ہی ایسا ہے۔
اور محفل کی تو کیا ہی بات ہے۔ کتنا گھریلو ماحول ہے محفل کا۔
ایک کی خوشی سب کی خوشی
ایک کا دکھ، سب کا دکھ
شاعر نے درست ہی کہا ہے کہ
اخوت اس کو کہتے، چھبے کانٹا جو کابل میں
تو ہندوستاں کا ہر پیر و جواں بیتاب ہو جائے

بلال لگتا ہے آج کل اقبال کو گھول کر پیا جا رہا ہے۔ :D
محمداحمد — جنوری 27، 2013 7:29 شام

شکریہ۔۔۔!
شیزان — جنوری 27، 2013 7:30 شام
بہت ہی اعلیٰ احمد بھائی
امجد علی راجا — جنوری 30، 2013 4:15 صبح
سبحان اللہ، ماشاءاللہ، چھاگئے ہو احمد بھیا۔
حالِ دل کہنا بھی چاہتا ہے یہ دل
اس مصرعے میں "چاہتا" کا "ہ" وزن سے گرتا سا محسوس ہو رہا ہے، ذرا محمد یعقوب آسی اور الف عین بھائی سے مشورہ کرلیں۔ (اتنی اچھی غزل میں معمولی سی بات بھی ناگوار سی گزرتی ہے، برا مت منائیے گا)
محمداحمد — جنوری 30، 2013 6:18 صبح
بہت ہی اعلیٰ احمد بھائی

بہت شکریہ شیزان بھائی۔۔۔!
سبحان اللہ، ماشاءاللہ، چھاگئے ہو احمد بھیا۔
حالِ دل کہنا بھی چاہتا ہے یہ دل
اس مصرعے میں "چاہتا" کا "ہ" وزن سے گرتا سا محسوس ہو رہا ہے، ذرا محمد یعقوب آسی اور الف عین بھائی سے مشورہ کرلیں۔ (اتنی اچھی غزل میں معمولی سی بات بھی ناگوار سی گزرتی ہے، برا مت منائیے گا)

امجد بھائی بہت شکریہ اس محبت کا ۔
آپ نے اساتذہ کو ٹیگ تو کر ہی دیا ہے۔ مشورہ بھی انشاءاللہ مل ہی جائے گا۔ :)
محب علوی — جنوری 30، 2013 7:32 صبح
احمد بھائی زبردست۔ بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ بہت عمدہ :)
حالِ دل کہنا بھی چاہتا ہے یہ دل
اور یہ خفّت اُٹھانی بھی نہیں

یہ تو ایسے لگتا ہے جیسے احمد نے میری زندگی بھر کی احتیاط کو شعر میں سمو دیا ہے ۔ :)
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ مجھے اس سال سے پہلے یہ کیوں پتہ نہیں چلا کہ احمد شاعر بھی ہے ۔ :)
محب علوی — جنوری 30، 2013 7:34 صبح
بلال لگتا ہے آج کل اقبال کو گھول کر پیا جا رہا ہے۔ :D

بلال نے تو مجھے میٹرک کی مطالعہ پاکستان کی گائیڈ یاد کروا دی جس میں ہر سوال کے جواب کو اقبال کے شعروں سے سجایا گیا ہوتا تھا۔ :)
نیرنگ خیال — جنوری 30، 2013 11:23 صبح
یہ تو ایسے لگتا ہے جیسے احمد نے میری زندگی بھر کی احتیاط کو شعر میں سمو دیا ہے ۔ :)
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ مجھے اس سال سے پہلے یہ کیوں پتہ نہیں چلا کہ احمد شاعر بھی ہے ۔ :)
اس سال نہیں پائتھون کہانی سے پہلے :p
مہدی نقوی حجاز — جنوری 30، 2013 11:43 صبح
میاں بہت خوب غزل۔۔۔ ڈھیروں داد۔۔ کیا ہی خوب قوافی ۔۔ واہ۔
محمداحمد — جنوری 31، 2013 7:12 شام
یہ تو ایسے لگتا ہے جیسے احمد نے میری زندگی بھر کی احتیاط کو شعر میں سمو دیا ہے ۔ :)
:)
اسی لئے تو "منزل تمھاری ہے" کی ضرورت پیش آئی۔ :p:D
مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ مجھے اس سال سے پہلے یہ کیوں پتہ نہیں چلا کہ احمد شاعر بھی ہے ۔ :)

اچھا ہی ہے کہ نہیں پتہ تھا ورنہ آپ ہمیں پائتھون کلاس میں ہی نہیں گھسنے دیتے۔ :D
محمداحمد — جنوری 31، 2013 7:15 شام
بلال نے تو مجھے میٹرک کی مطالعہ پاکستان کی گائیڈ یاد کروا دی جس میں ہر سوال کے جواب کو اقبال کے شعروں سے سجایا گیا ہوتا تھا۔ :)

:D
اور یہ کام انہوں نے "مطالعہء پائتھون" میں بھی کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%BA%D8%B2%D9%84-%DB%94-%D9%84%D8%A8-%D9%84%D8%B1%D8%B2%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.50630/page-2