قیصرانی بھائی! فیس بک پر میرے نوٹس میں میرا لکھا ہوا کافی پرانا ایک نوٹ پڑا ہوا ہے "ایہام کیا ہے، کیا نہیں؟"۔۔۔ وہ پڑھ لیجیے۔ 
لنک مرحمت فرمائیے۔ غضب خدا کا، سوال میرا، پیغام میرا، اصرار بھی میرا، لنک بھی میں نے مانگا، لنک پر جا کر پڑھنا بھی میں نے تو پھر آپ کیا کریں گے بھلا؟



