ایک بستر ہے اور سرہانہ ہے
تیرے مجنوں کا یہ ٹھکانہ ہے
(فرخ منظور)
تیرے مجنوں کا یہ ٹھکانہ ہے
(فرخ منظور)
بہت اعلیٰ جناب
کیا کہنے !!!!!!
بے حد کمال !!!!!!
بہت عنایت سیما صاحبہ
بہت خوب!
واہ واہ!
بہت عنایت جاسمن صاحبہ۔ خوش رہیے۔
واہ واہ! واہ! بہت خوب ، فرخ بھائی!
بہت شکریہ اعجاز صاحب
بہت خوب!
واقعی سعادت ہو گئی۔
کمال۔
بہت عنایت ۔ خوش رہیے۔
واہ واہ! بہت خوب!