
مرتا ہوں اس آواز پہ ہر چند سر اڑ جائے



آپ کی محبت ہے وارث صاحب۔ ممنون ہوں
اس قدر خوبصورت داد پر سر تا پا ممنون ہوں۔



ویسے یہ ہوتا ہے
واقعی بہت معلوماتی بات ہے!
لو بھلا میں نے لکھا ہی کیا تھا!
بھئی میرا انسان ہونا اپ کے معلوماتی ہے نا ۔۔




اس مراسلے سے مجھے بہت اتفاق ہے!