مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:09 شام
اس مراسلے سے مجھے بہت اتفاق ہے!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:نو پرابلم :thinking2:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 10، 2013 3:10 شام
یہ بہت دوستانہ ہے!
عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:11 شام
چلیں اگر دوستانہ ہے تو ایٹ لیسٹ سر تا پا کا مطلب ہی بتا دیں :rolleyes:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 10، 2013 3:18 شام
چلیں اگر دوستانہ ہے تو ایٹ لیسٹ سر تا پا کا مطلب ہی بتا دیں :rolleyes:
وہ تو فاتح بھائی ہی آ کر تفصیلاً بتلائیں گے آپ کو!
عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:19 شام
وہ تو فاتح بھائی ہی آ کر تفصیلاً بتلائیں گے آپ کو!
تو آپ بتا دیں ناااااااااااا کہ پرابلم ہے آپ کو:eek::eek::eek:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 10، 2013 3:21 شام
تو آپ بتا دیں ناااااااااااا کہ پرابلم ہے آپ کو:eek::eek::eek:
آپ کو لغت کھولنے میں کیا دشواری ہے؟
عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:22 شام
آپ کو لغت کھولنے میں کیا دشواری ہے؟
بھئی اب جس لغت سے میں بات کر رہی ہوں اسے بتانے میں کیا دشواری ہے:idontknow2::idontknow2:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 10، 2013 3:23 شام
بھئی اب جس لغت سے میں بات کر رہی ہوں اسے بتانے میں کیا دشواری ہے:idontknow2::idontknow2:
فاتح بھائی کی لڑی گندی نہ کریں۔ انہوں نے آپ کے ساتھ ہمیں بھی لٹکا دینا ہے درخت سے الٹا!
اس کے مطلب ہے سر سے پاؤں تک
عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:25 شام
فاتح بھائی کی لڑی گندی نہ کریں۔ انہوں نے آپ کے ساتھ ہمیں بھی لٹکا دینا ہے درخت سے الٹا!
اس کے مطلب ہے سر سے پاؤں تک
مطلب بتانے کا تھینکس :thinking2:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 10، 2013 3:26 شام
مطلب بتانے کا تھینکس :thinking2:
:cry:
عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:28 شام
رونا مجھے چاہیئے اچھا ۔۔:eek:چپ کریں آپ :cautious:
مہدی نقوی حجاز — ستمبر 10، 2013 3:29 شام
رونا مجھے چاہیئے اچھا ۔۔:eek:چپ کریں آپ :cautious:
تو آپ بھیگی بلی بننا چاہتی ہیں؟
کاٹے ہم لیں اور روئیں آپ؟ کیوں بھئی؟
عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:31 شام
تو آپ بھیگی بلی بننا چاہتی ہیں؟
کاٹے ہم لیں اور روئیں آپ؟ کیوں بھئی؟
ذرا سامطلب پوچھا تو آپ نے کہا کہ میں تھریڈ گندا کر رہی ہوں۔۔:unsure:اس پہ کاٹا ملا آپ کو(n)
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 10، 2013 3:34 شام
میرے خیال میں سر مطلب استاد۔ اور پا کا مطلب ابا جان ہوتا ہے۔
اب فاتح بھائی کی بات کا مطلب یہ ہوا کہ وہ استاد جی سے ابو جی تک ممنون ہیں۔ ممنون کے دو حصے ہیں۔ ایک مم، دوسرا نون۔
ویسے اس نون کا پاکستان سے بہت گہرا تعلق ہے کہ اس کا آخری حرف نون ہی ہے۔
یہ نون آج کل ہم مسلم لیگ نون کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ طرہ یہ کہ ہمارے وزیر اعظم نواز شریف کا نام بھی نون سے شروع ہوتا ہے۔ اور طرہ در طرہ یہ کہ ہمارے جدید صدر کا نام بھی ممنون ہیں۔ :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
عینی شاہ — ستمبر 10، 2013 3:39 شام

فاتح بھائی کا تھریڈ گندا نہ کریں اور وہاں جا کر خاموشی سے بیٹھ جائیں آپ شیخ بھائی :thinking2::thinking2::thinking2:یاد آیاااااااااااااااا کچھ ہونھ :thinking2:
جنید اقبال — ستمبر 10، 2013 3:44 شام
السلام علیکم! :) :) :)
فاتح — ستمبر 10، 2013 5:47 شام
واہ واہ واہ یہ تو سمجھ آ گئی ہے مجھے ایزیلی :dancing::dancing::dancing:
یہ تو کمال ہوگیا
ویسے یہ سر تا پا کیا ہوتی ہے :idontknow::idontknow::idontknow:
سر سے پاؤں تک :)
فاتح — ستمبر 10، 2013 5:50 شام
وعلیکم السلام
غلام ربانی فدا — ستمبر 10، 2013 6:03 شام
بہت بہت مبارک ہو، فاتح بھائی بہت خوب ۔داد قبول کیجئے
فاتح — ستمبر 10، 2013 6:24 شام
بہت بہت مبارک ہو، فاتح بھائی بہت خوب ۔داد قبول کیجئے
بہت شکریہ برادرم

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%D9%85%D8%B9-%D9%84%DA%AF%D8%A7-%DB%81%D9%88%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D9%82%D9%84%D9%86%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%D8%B3-%D9%BE%D8%A7%D8%B3-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.66791/page-6