محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

سید زبیر — فروری 18، 2014 4:52 صبح
لا جواب تخیل ، الفاظوں کی بندش با کمال
بت ہی اعلٰ
سرِ فرات ہے پہرا ستم شعاروں کا
عطش میں ڈوب کے تشنہ لباں گزرتے ہیں
واہ کیا بات ہے خوش رہیں
نیرنگ خیال — فروری 18، 2014 7:50 صبح
بہت اعلیٰ بٹ صاب۔۔۔۔۔ ہر آنے والی غزل سے باہم فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔۔۔ کیوں قیصرانی بھائی۔۔۔ :)
قیصرانی — فروری 18، 2014 11:17 صبح
بہت اعلیٰ بٹ صاب۔۔۔ ۔۔ ہر آنے والی غزل سے باہم فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔۔۔ کیوں قیصرانی بھائی۔۔۔ :)
میں تو اب احتیاطاً دو دھاگے چھوڑ کر گذرتا ہوں
لئیق احمد — فروری 18، 2014 11:37 صبح
شاندار غزل ہے جی آپکی! بہت لطف آیا پڑھ کر
چھا گئے بٹ صاحب
قرۃالعین اعوان — فروری 18، 2014 12:46 شام
واہ!
بہت خوب!
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:33 شام
لا جواب تخیل ، الفاظوں کی بندش با کمال
بت ہی اعلٰ
سرِ فرات ہے پہرا ستم شعاروں کا
عطش میں ڈوب کے تشنہ لباں گزرتے ہیں
واہ کیا بات ہے خوش رہیں
بہت نوازش سر۔ جزاک اللہ خیراً :)
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:34 شام
بہت اعلیٰ بٹ صاب۔۔۔ ۔۔ ہر آنے والی غزل سے باہم فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔۔۔ کیوں قیصرانی بھائی۔۔۔ :)
بہت شکریہ حضور۔ میں تو فاصلے کم کرنا چاہ رہا ہوں مگر پتہ نہیں کیوں بڑھ رہے ہیں۔ اور یہ قیصرانی بھائی آج کل ایسے معاملات میں آپ نے گواہی دینے کے لئے رکھ لیے ہیں؟ :)
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:35 شام
میں تو اب احتیاطاً دو دھاگے چھوڑ کر گذرتا ہوں
ہاہاہا۔۔۔ اس احتیاط کا کچھ فائدہ ہوا قیصرانی بھائی؟ :)
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:35 شام
شاندار غزل ہے جی آپکی! بہت لطف آیا پڑھ کر
چھا گئے بٹ صاحب
بہت شکریہ لئیق صاحب :)
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:36 شام
بہت شکریہ عینی :)
قیصرانی — فروری 18، 2014 2:45 شام
بہت شکریہ حضور۔ میں تو فاصلے کم کرنا چاہ رہا ہوں مگر پتہ نہیں کیوں بڑھ رہے ہیں۔ اور یہ قیصرانی بھائی آج کل ایسے معاملات میں آپ نے گواہی دینے کے لئے رکھ لیے ہیں؟ :)
اس لئے کہ نین بھائی کی گواہی اور کس نے دینی :)
قیصرانی — فروری 18، 2014 2:45 شام
ہاہاہا۔۔۔ اس احتیاط کا کچھ فائدہ ہوا قیصرانی بھائی؟ :)
بالکل بھی نہیں۔ اب تو باقاعدہ آستین سے پکڑ کر (ٹیگ کر کے) بلا لیا جاتا ہے :)
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:49 شام
اس لئے کہ نین بھائی کی گواہی اور کس نے دینی :)
اب تو مجھے پنجابی کا ایک بہت دلچسپ محاورہ یاد آرہا ہے اس گواہی کے حوالے سے۔ :)
مقدس کی اس محاورے سے بہت سی یادیں جڑی ہوئی ہیں! :)
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:50 شام
بالکل بھی نہیں۔ اب تو باقاعدہ آستین سے پکڑ کر (ٹیگ کر کے) بلا لیا جاتا ہے :)
گویا 'ساڈا حق، ایتھے رکھ' والی صورتحال ہے۔ :) :)
قیصرانی — فروری 18، 2014 2:52 شام
اب تو مجھے پنجابی کا ایک بہت دلچسپ محاورہ یاد آرہا ہے اس گواہی کے حوالے سے۔ :)
مقدس کی اس محاورے سے بہت سی یادیں جڑی ہوئی ہیں! :)
خواجہ، گواہ، ڈڈو تو نہیں تھے اس کے کی ورڈز؟ :LOL:
قیصرانی — فروری 18، 2014 2:52 شام
گویا 'ساڈا حق، ایتھے رکھ' والی صورتحال ہے۔ :) :)
حق کے ہجے درست نہیں۔ حق کے درست ہجے ایسے ہیں:
گ و ا ہ ی
باقی درست لکھا :laugh:
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:53 شام
خواجہ، گواہ، ڈڈو تو نہیں تھے اس کے کی ورڈز؟ :LOL:
واہ، واہ، کیا محاورہ شناس نگاہ پائی ہے آپ نے! :ROFLMAO:
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:54 شام
حق کے ہجے درست نہیں۔ حق کے درست ہجے ایسے ہیں:
گ و ا ہ ی
باقی درست لکھا :laugh:
جی، جی، میں بھول گیا تھا! :)
قیصرانی — فروری 18، 2014 2:55 شام
واہ، واہ، کیا محاورہ شناس نگاہ پائی ہے آپ نے! :ROFLMAO:
بس جی، چونکہ گواہی آپ کے دھاگے سے متعلق تھی، آنا ہی پڑا :bighug:
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 2:56 شام
بس جی، چونکہ گواہی آپ کے دھاگے سے متعلق تھی، آنا ہی پڑا :bighug:
:bighug: :bighug:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DB%81%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DA%AF%D8%B2%D8%B1%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA.72141/page-2