محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

سید عاطف علی — فروری 18، 2014 4:31 شام
بہت اچھی غزل ہے۔ عاطف بٹ صاحب ۔
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 4:33 شام
بہت اچھی غزل ہے۔ عاطف بٹ صاحب ۔
بہت شکریہ شاہ جی! :)
عمراعظم — فروری 18، 2014 5:05 شام
واہ عاطف بٹ صاحب۔۔بے حد خوبصورت اشعار تخلیق کرنے پر بہت سی داد،بہت سی دعائیں۔
اسی فراق کے لحظے میں رک گیا جیون
تمہارے ہجر کے لمحے کہاں گزرتے ہیں
عاطف بٹ — فروری 18، 2014 5:07 شام
واہ عاطف بٹ صاحب۔۔بے حد خوبصورت اشعار تخلیق کرنے پر بہت سی داد،بہت سی دعائیں۔
اسی فراق کے لحظے میں رک گیا جیون
تمہارے ہجر کے لمحے کہاں گزرتے ہیں
سر، بےحد شکریہ۔ آپ کا سراہنا تو واقعی بہت معانی رکھتا ہے میرے لیے! :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DB%81%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%D8%A7%D8%B1%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DA%AF%D8%B2%D8%B1%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA.72141/page-3