نایاب بھائی، آپ کی محبتیں ہیں کہ سرشار کر دیتی ہیں۔ سر تا پا ممنون ہوں۔
میں بولون کہ نا بولوں ؟
کمال ہے ۔ کیا کہنے۔
بہت شکریہ
محبت ہے آپ کی
فراز! یہ سراسر محبت ہے آپ کی۔ بہت شکریہ
آپ یوں کریں بھیا۔۔۔۔۔ کھٹی چیزیں زیادہ کھایا کریں
جی ایسا ہی سمجھیے
جی جی ضرور بولیے