معذرت تجھ سے بے انتہا معذرت۔ فاتح الدین بشیر

محمد بلال اعظم — ستمبر 9، 2013 7:36 صبح
یو آر دا بیسٹ فاتح بھائی
ہر بار ایک سے بڑھ کر ایک
ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے الفاظ آپ کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں۔ ایک ایک شعر ہیرا ہے۔
جب بھی نئی غزل پوسٹ کرتے ہیں، آپ کا مجموعۂ کلام پڑھنے کی خواہش ایک بار پھر شدت سے جاگ اٹھتی ہے۔
نیرنگ خیال — ستمبر 9، 2013 7:45 صبح
کیا ہی خوبصورت غزل ہے سرکار۔۔۔۔ بہت سی داد قبولیے۔۔۔
تجھ سے رشتہ فقط روح کا تھا مگر
کھینچ لائی کہاں اشتہا، معذرت
لاجواب :zabardast1:
طاھر جاوید — ستمبر 9، 2013 7:51 صبح
تجھ سے رشتہ فقط روح کا تھا مگر
کھینچ لائی کہاں اشتہا، معذرت
محمداحمد — ستمبر 9، 2013 8:37 صبح
واہ واہ واہ
بہت ہی خوب فاتح بھائی۔۔۔۔! بے حد خوبصورت غزل ہے۔
ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک۔
ماشاءاللہ ۔
خاکسار کی طرف سے نذرانہء صد ستائش قبول کیجے۔ :)
مدیحہ گیلانی — ستمبر 9، 2013 4:32 شام
جی جی ضرور بولیے :)
میرے ساتھ اور میرے حق میں بولنے والی پتہ نہیں کیوں غائب ہیں ( شائد انہیں بھی معذرت قبول نہیں )
صائمہ کہیں آپ ہمیں تو نہیں یاد فرما رہی تھیں :)
لیجیئے جناب حاضر خدمت ہیں ۔۔کیا کرنا ہے بتایئے :)
مدیحہ گیلانی — ستمبر 9، 2013 4:33 شام
ایک حرف بھی سر نگوں نہیں ہے!
واہ واہ سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔!
خوبصورت استادانہ غزل ہے ۔
مطلع سے مقطع سبھی اشعار ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
بحیثیتِ مجموعی غزل کلاسیکی رچاؤ کی غماز ہے
جو آپ جیسے کہنہ مشق شاعر کا خاصہ ہے۔ ایسی خوبصورت اور دلکش غزل پر بہت سی داد آپکی نذر، قبول فرمایئے۔
شاد رہیئے اور اپنی شاعری سے محفل کو یوں ہی نوازتے رہیئے۔
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:32 شام
واہ جناب بہت عمدہ،
آپ تو بہت اچھا لکھتے ہیں۔
اور ایک لائٹر سا ہماری طرف سے
جھپکناآنکھ کا ہےنقص پیدائشی;)
آپ ہوئے رسوا،معذرت
بہت شکریہ :)
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:33 شام
یعنی اب کوئی امید نہیں؟
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:34 شام
اول تا آخر بہت ہی عمدہ غزل۔ لا جواب شاعر کی لاجواب تخلیق۔ بہت ساری داد۔:)
اس پذیرائی پر ممنون ہوں مزمل۔ جیتے رہو
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:34 شام
آئے ہائے کیا ہی کہنے
تجھ سے رشتہ فقط روح کا تھا مگر
کھینچ لائی کہاں اشتہا، معذرت
اسقدر مشکل زمین اور اسقدر مشکل ردیف اور قافیہ کے ساتھ کیا کمال کی غزل تخلیق کی
وجد آ گیا پڑھ کر
اس طرح کا کلام جذب و کیف کی حالت میں ہی موزوں ہو سکتا ہے
بقول مولانا روم
شرابِ شوق می نوشم، بہ گردِ یار می گردم
سخن مستانہ می گویم، ولے ہشیار می گردم

اللہ کرے زور قلم زیادہ
بہت شکریہ برادرم۔۔۔ نہال کر دیا آپ کی اس داد نے
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:35 شام
معذرت فاتح بھائی
میں کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
کہ لفظوں کا خزانہ کم پڑ گیا آج۔۔
ایک بار پھر معذرت۔۔۔
خزانہ کم پڑنے کے باوجود اس قدر حوصلہ افزا داد۔۔۔ اگر کم نہ پڑتا تو کیا بنتا :)
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:36 شام
سبحان اللہ...........
بہت عمدہ
بہت شکریہ
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:37 شام
یو آر دا بیسٹ فاتح بھائی
ہر بار ایک سے بڑھ کر ایک
ایسے محسوس ہوتا ہے کہ جیسے الفاظ آپ کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں۔ ایک ایک شعر ہیرا ہے۔
جب بھی نئی غزل پوسٹ کرتے ہیں، آپ کا مجموعۂ کلام پڑھنے کی خواہش ایک بار پھر شدت سے جاگ اٹھتی ہے۔
بہت شکریہ بلال بیٹا۔ مجموعہ بھی آ جائے گا کسی روز :)
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:38 شام
کیا ہی خوبصورت غزل ہے سرکار۔۔۔ ۔ بہت سی داد قبولیے۔۔۔
تجھ سے رشتہ فقط روح کا تھا مگر
کھینچ لائی کہاں اشتہا، معذرت
لاجواب :zabardast1:
قبولنے میں ہی عافیت ہے حضور :laughing:
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:38 شام
تجھ سے رشتہ فقط روح کا تھا مگر
کھینچ لائی کہاں اشتہا، معذرت
شکریہ
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:38 شام
واہ واہ واہ
بہت ہی خوب فاتح بھائی۔۔۔ ۔! بے حد خوبصورت غزل ہے۔
ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک۔
ماشاءاللہ ۔
خاکسار کی طرف سے نذرانہء صد ستائش قبول کیجے۔ :)
اس پذیرائی پر ممنون ہوں
انیس الرحمن — ستمبر 10، 2013 12:39 شام
فاتح بھائی نے جب بھی لکھا کمال لکھا
کر رہا ہوں بے بحری تبصرہ، معذرت:grin:
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:39 شام
ایک حرف بھی سر نگوں نہیں ہے!
واہ واہ سبحان اللہ۔۔۔ ۔۔۔ !
خوبصورت استادانہ غزل ہے ۔
مطلع سے مقطع سبھی اشعار ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔
بحیثیتِ مجموعی غزل کلاسیکی رچاؤ کی غماز ہے
جو آپ جیسے کہنہ مشق شاعر کا خاصہ ہے۔ ایسی خوبصورت اور دلکش غزل پر بہت سی داد آپکی نذر، قبول فرمایئے۔
شاد رہیئے اور اپنی شاعری سے محفل کو یوں ہی نوازتے رہیئے۔
بہت شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہ۔ آپ کی جانب سے داد و پذیرائی ہمیشہ اس قدر مکمل اور حوصلہ افزا ہوتی ہے کہ لطف آ جاتا ہے۔ ایک مرتبہ پھر شکریہ
فاتح — ستمبر 10، 2013 12:40 شام
فاتح بھائی نے جب بھی لکھا کمال لکھا
کر رہا ہوں بے بحری تبصرہ، معذرت:grin:
اس بے بحری تبصرے پر شکریے کا بحرِ بے کراں آپ کی نذر :)
غلام ربانی فدا — ستمبر 10، 2013 1:20 شام
فاتح بہت خوب
میں معذرت چاہتاہوں میرے پاس داد کے لئے الفاظ نہیں ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%B9%D8%B0%D8%B1%D8%AA-%D8%AA%D8%AC%DA%BE-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D8%B0%D8%B1%D8%AA%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.67569/page-3