اتنی مشکل معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ایک بھی لفظ سمجھ نہی آئی تو اپ کی معزرت ناٹ ایکسیپٹیڈ فاتح بھائی 



آپ ممنون ہیں؟
لیکن غزل تو فاتح بھائی کی ہے نا؟
آپ کے یہ الفاظ ہی ہمارے لیے اثاثہ ہیں
آیندہ آسان معذرت کر لیں گے
جب سے ممنون صدرِ پاکستان بنے ہیں تب سے انہی کا ذکر ہے ہر جگہ
جناب آپ تو پہلے سے ممنون ہیں۔ جبکہ ممنون کو صدر ہوئے جمعہ جمعہ چھ دن ہوئے ہیں۔
بس تب سےہماری ممنونیت میں اضافہ ہو گیا ہے

وہی جو ہم ہمیشہ کرتے ہیں
اتنے دنوں کے بعد آج پہلی مرتبہ اس شاہ کار غزل کو سنجیدگی سے پڑھا۔ لاجواب
بہت شکریہ جیہ جیتی رہیں۔ ویسے تو شاید ہمیں بھی پہلی مرتبہ ہی آپ کی جانب سے ہماری غزل پر سنجیدہ تبصرہ پڑھنے کو ملا ہے۔ اچھا لگا ۔
سراہنے پر ممنون ہوں جناب
خوبصورت دعا اور پذیرائی پر شکریہ
بہت شکریہ بھابھی۔ یہ غزل تو بھاگوان ثابت ہوئی کہ اس بہانے آپ تشریف لائیں۔