محمداحمد — جنوری 24، 2013 11:50 صبح
زبردست
محمداحمد 
بہت ہی حوصلہ اور ہمت جواں ہوئی ہے اسے پڑھ کر۔

بہت خوب محب بھائی۔ یعنی آپ بھی مذاق کے موڈ میں ہیں آج۔۔۔!

محمداحمد — جنوری 24، 2013 11:52 صبح
کہیں کہیں سنٹیکس ایرر ہے لیکن پھر بھی کمپائل ہو جائے گی۔

بہت خوب۔۔۔
ہاہاہا
بہت خوب نبیل بھائی!
یہ والی داد یاد رہے گی۔

عندلیب — جنوری 24، 2013 1:02 شام
سفر
آغاز جب کرنا
تو بس اتنا سمجھ لینا
جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے
اگر تم بھی یقیں رکھو
تو پھر منزل تمھاری ہے۔
بہت خوب احمد بھیا۔
مقدس — جنوری 24، 2013 1:03 شام
یہ رسیدوں کا کیا چکر ہے احمد بھیا
محمداحمد — جنوری 24، 2013 1:08 شام
یہ رسیدوں کا کیا چکر ہے احمد بھیا
یہ تو
چھوٹے بھیا ہی بتائیں گے۔

مقدس — جنوری 24، 2013 1:09 شام
یہ تو
چھوٹے بھیا ہی بتائیں گے۔
وصولی تو بڑے بھیا نے بھی ہے ناں
محمداحمد — جنوری 24، 2013 1:10 شام
بہت شکریہ عندلیب بہن !
خوش رہیے۔

محمداحمد — جنوری 24، 2013 1:15 شام
وصولی تو بڑے بھیا نے بھی ہے ناں
یعنی پتہ آپ کو سب ہے۔

اردو محفل میں رسید جب دی جاتی ہے جب آپ بہت جلدی میں ہوں اور کسی موضوع پر تفصیلی بات بھی کرنا چاہتے ہوں۔ تو ایسے میں رسید اس تفصیلی گفتگو کی "ایڈوانس بکنگ" کی طور پر جمع کرائی جاتی ہے۔

باقی بلال کی واپسی کا انتظار کریں کہ وہ کیا چاہتے ہیں اس رسید سے۔

محب علوی — جنوری 24، 2013 1:17 شام

بہت خوب محب بھائی۔ یعنی آپ بھی مذاق کے موڈ میں ہیں آج۔۔۔ !
کسی اور معاملے میں اس یقین کی بڑی ضرورت محسوس ہو رہی تھی۔
سفر آغاز جب کرنا
تو بس اتنا سمجھ لینا
جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے
اگر تم بھی یقیں رکھو
تو پھر منزل تمہاری ہے۔

مقدس — جنوری 24، 2013 1:17 شام
یعنی پتہ آپ کو سب ہے۔

اردو محفل میں رسید جب دی جاتی ہے جب آپ بہت جلدی میں ہوں اور کسی موضوع پر تفصیلی بات بھی کرنا چاہتے ہوں۔ تو ایسے میں رسید اس تفصیلی گفتگو کی "ایڈوانس بکنگ" کی طور پر جمع کرائی جاتی ہے۔

باقی بلال کی واپسی کا انتظار کریں کہ وہ کیا چاہتے ہیں اس رسید سے۔
اور واپس مڑ کر نہیں دیکھا جاتا لولزززز
محمداحمد — جنوری 24، 2013 1:18 شام
اور واپس مڑ کر نہیں دیکھا جاتا لولزززز
ہاہاہا
یہ تو راز کی بات تھی۔ سب کے سامنے ہی بتادی آپ نے ۔

محمداحمد — جنوری 24، 2013 1:19 شام
کسی اور معاملے میں اس یقین کی بڑی ضرورت محسوس ہو رہی تھی۔
سفر آغاز جب کرنا
تو بس اتنا سمجھ لینا
جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے
اگر تم بھی یقیں رکھو
تو پھر منزل تمہاری ہے۔
انشاءاللہ ۔۔۔!
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہے۔
محمد بلال اعظم — جنوری 24، 2013 4:22 شام
ہاہاہا
اتنا کرنے پر بھی ابھی صرف رسید موصول ہوئی ہے جناب کی طرف سے۔
اصل میں اس وقت جلدی میں تھا۔
میں نے سوچا کہ کہیں بھول نہ جاؤں اس لیے یہ کمنٹ کر گیا تھا۔
محمد بلال اعظم — جنوری 24، 2013 4:27 شام
سفر آغاز جب کرنا
تو بس اتنا سمجھ لینا
جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے
اگر تم بھی یقیں رکھو
تو پھر منزل تمھاری ہے۔
واہ
سبحان اللہ
کیا بات ہے آپ کی احمد بھائی
غزلیں تو آپ کی پڑھی ہیں تھیں، آج نظم بھی پڑھ لی۔
بہت زبردست
ڈھیروں داد
محمداحمد — جنوری 24، 2013 6:38 شام
سفر آغاز جب کرنا
تو بس اتنا سمجھ لینا
جہاں میں کامیابی کی یقیں والوں سے یاری ہے
اگر تم بھی یقیں رکھو
تو پھر منزل تمھاری ہے۔
واہ
سبحان اللہ
کیا بات ہے آپ کی احمد بھائی
غزلیں تو آپ کی پڑھی ہیں تھیں، آج نظم بھی پڑھ لی۔
بہت زبردست
ڈھیروں داد
بہت شکریہ بلال!
آپ سے اتنی ڈھیر ساری داد پا کر اچھا لگا۔

یوں تو اردو محفل پر ہماری ایک دو نظمیں اور بھی ہوں لیکن شاید وہ آپ کی محفل میں آمد سے پہلے کی ہوں۔
خوش رہیے۔

محمد بلال اعظم — جنوری 25، 2013 4:35 صبح
بہت شکریہ بلال!
آپ سے اتنی ڈھیر ساری داد پا کر اچھا لگا۔

یوں تو اردو محفل پر ہماری ایک دو نظمیں اور بھی ہوں لیکن شاید وہ آپ کی محفل میں آمد سے پہلے کی ہوں۔
خوش رہیے۔
تو لنک دیجیے۔
ویسے بھی میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کی، فاتح بھائی اور مغزل بھائی اور وہ جو ریگولر ہیں، کی اس زمرے میں موجود تمام شاعری ایک دھاگے کی شکل میں اکٹھی کر دی جائے۔
محمداحمد — جنوری 25، 2013 7:49 صبح
تو لنک دیجیے۔
ویسے بھی میں سوچ رہا ہوں کہ آپ کی، فاتح بھائی اور مغزل بھائی اور وہ جو ریگولر ہیں، کی اس زمرے میں موجود تمام شاعری ایک دھاگے کی شکل میں اکٹھی کر دی جائے۔
ارے بھیا ہم محفل میں تو ریگولر ہیں پر "آپ کی شاعری میں" اتنے ریگولر نہیں ہیں۔

ایک نظم کا ربط تو
یہ رہا اور دوسری کا ربط محفل میں نہیں مل سکا سو بلاگ کا
لنک حاضر ہے۔
محمد بلال اعظم — جنوری 25، 2013 9:12 صبح
ارے بھیا ہم محفل میں تو ریگولر ہیں پر "آپ کی شاعری میں" اتنے ریگولر نہیں ہیں۔

ایک نظم کا ربط تو
یہ رہا اور دوسری کا ربط محفل میں نہیں مل سکا سو بلاگ کا
لنک حاضر ہے۔
ان کی رسید بھی حاضر ہے۔
محمداحمد — جنوری 25، 2013 10:48 صبح
کمال ہے ۔
اور ساتھ میں شکر بھی کہ آپ
مقدس کی اُمیدوں پر پورے نہیں اُترے۔

امیداورمحبت — جنوری 26، 2013 11:38 صبح
اگر تم دل گرفتہ ہو
کہ تم نے ہار جانا ہے
تو پھر تم ہار جاؤ گے
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔