نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

سید ذیشان — جنوری 26، 2013 12:00 شام
بہت عمدہ احمد بھائی۔ پڑھتے ہوئے مزہ آیا۔ اب اگلا قدم اس کو اردو کے نصاب میں شامل کرنا ہے۔ :p
نیلم — جنوری 26، 2013 12:09 شام
بہت ہی خوب احمد بھائی
آپ نے تو مجھے سوتے سے جگا دیا۔۔۔ہمت بڑھ گئی اب تو :)
شاہد شاہنواز — جنوری 26، 2013 12:37 شام
بہت اچھی نظم ہے۔۔۔ صرف اس جگہ کہ "کہ تم نے ہار جانا ہے" پر میرا خیال ہے کہ نے کی جگہ کو ہونا چاہئے ۔۔۔ شاید ۔۔۔
محمداحمد — جنوری 26، 2013 12:56 شام
اگر تم دل گرفتہ ہو
کہ تم نے ہار جانا ہے
تو پھر تم ہار جاؤ گے
بہت خوب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

بہت شکریہ !
خوش رہیے۔
محمداحمد — جنوری 26، 2013 12:57 شام
بہت عمدہ احمد بھائی۔ پڑھتے ہوئے مزہ آیا۔ اب اگلا قدم اس کو اردو کے نصاب میں شامل کرنا ہے۔ :p

:)
شکریہ ذیشان بھائی۔۔۔۔۔۔۔!
محمداحمد — جنوری 27، 2013 8:19 صبح
بہت ہی خوب احمد بھائی
آپ نے تو مجھے سوتے سے جگا دیا۔۔۔ ہمت بڑھ گئی اب تو :)

بہت شکریہ نیلم،
یہ کامیڈی والی عادت جائے گی نہیں آپ کی۔ :p
محمداحمد — جنوری 27، 2013 8:22 صبح
بہت اچھی نظم ہے۔۔۔ صرف اس جگہ کہ "کہ تم نے ہار جانا ہے" پر میرا خیال ہے کہ نے کی جگہ کو ہونا چاہئے ۔۔۔ شاید ۔۔۔

بہت شکریہ شاہد صاحب،
یہ سطر لکھتے ہوئے مجھے بھی اس بات کا خیال آیا تھا۔ دراصل زیادہ فصیح "کو" ہی ہے لیکن اس "کو" کے ساتھ میں نے مصرعہ بارہا پڑھ کر دیکھا تو رواں نہیں لگ رہا تھا، سو میں نے "کو" کی جگہ "نے" لگا دیا کہ سندھ میں "کو" ہی کہا جاتا ہے اور اہلِ پنجاب اس "کو" کی جگہ "نے" بھی استعمال کرتے ہیں۔
شکریہ۔ خوش رہیے۔ :)
محسن وقار علی — فروری 7، 2013 6:29 شام
بہت ہی خوبصورت نظم ہے احمد بھائی:love:
داد قبول کیجیے:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
محمداحمد — فروری 8، 2013 1:15 شام
بہت ہی خوبصورت نظم ہے احمد بھائی:love:
داد قبول کیجیے:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:

بہت شکریہ محسن!
بہت محبت ہے آپ کی۔ :)
نامعلوم اول — فروری 17، 2013 9:11 شام
بہت شکریہ شاہد صاحب،
یہ سطر لکھتے ہوئے مجھے بھی اس بات کا خیال آیا تھا۔ دراصل زیادہ فصیح "کو" ہی ہے لیکن اس "کو" کے ساتھ میں نے مصرعہ بارہا پڑھ کر دیکھا تو رواں نہیں لگ رہا تھا، سو میں نے "کو" کی جگہ "نے" لگا دیا کہ سندھ میں "کو" ہی کہا جاتا ہے اور اہلِ پنجاب اس "کو" کی جگہ "نے" بھی استعمال کرتے ہیں۔
شکریہ۔ خوش رہیے۔ :)
بہت خوب۔ ترجمہ پسند آیا۔ "تم نے" کی جگہ "تم کو" والا مشورہ درست لگا۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس سے روانی پر کوئی فرق پڑ تا ہے۔ اصل بات تو محاورہ کا درست استعمال ہے۔
محمداحمد — فروری 22، 2013 7:27 صبح
بہت خوب۔ ترجمہ پسند آیا۔ "تم نے" کی جگہ "تم کو" والا مشورہ درست لگا۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس سے روانی پر کوئی فرق پڑ تا ہے۔ اصل بات تو محاورہ کا درست استعمال ہے۔

بہت شکریہ کاشف عمران بھائی۔۔۔!
"نے" کی جگہ "کو" کر دیا ہے۔
نامعلوم اول — فروری 22، 2013 7:36 صبح
بہت شکریہ کاشف عمران بھائی۔۔۔ !
"نے" کی جگہ "کو" کر دیا ہے۔

درست قدم۔ اگر ہم پر یقیں رکھو، تو پھر منزل تمھاری ہے۔
مدیحہ گیلانی — فروری 23، 2013 2:53 شام
ارے واہ بہت خوب !
کمال ترجمہ کیا آپ نے احمد میاں ۔:)
جاسمن — دسمبر 13، 2015 7:56 صبح
بہت خوب! ہمت و جراٰت والی شاعری مجھے ویسے ہی پسند ہے۔ اور اس نظم کے تو کیا ہی کہنے۔۔
محمداحمد — دسمبر 14، 2015 10:04 صبح
ارے واہ بہت خوب !
کمال ترجمہ کیا آپ نے احمد میاں ۔:)

بہت شکریہ !
مدیحہ گیلانی اب محفل میں نہیں آتیں۔ ورنہ ان کے دم قدم سے محفلِ سخن میں پھول کھلتے رہتے تھے۔
عینی سے کیا پوچھیں کہ عینی بھی اب شاذ ہی نظر آتی ہیں۔
محمداحمد — دسمبر 14، 2015 10:05 صبح
بہت خوب! ہمت و جراٰت والی شاعری مجھے ویسے ہی پسند ہے۔ اور اس نظم کے تو کیا ہی کہنے۔۔

بہت شکریہ! :)
آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت اہم ہے۔
سید اسد معروف — دسمبر 15، 2015 7:33 صبح
بہت خوب۔ ما شا ا للہ۔
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 8:28 صبح
:)بہت خوب احمد بھائی
خوش رہیں:)
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 16، 2015 4:17 شام
بہت خوبصورت نظم ہے۔ جانے ہماری نظروں سے اب تک کیونکر اوجھل رہی۔ ہم معذرت خواہ ہیں اور ساتھ ہی زوردار داد وصول کیجیے۔
محمداحمد — دسمبر 19، 2015 6:40 صبح
بہت خوب۔ ما شا ا للہ۔

:)بہت خوب احمد بھائی
خوش رہیں:)

بہت شکریہ !
خوش رہیں آپ دونوں بھی۔ :)
بہت خوبصورت نظم ہے۔ جانے ہماری نظروں سے اب تک کیونکر اوجھل رہی۔ ہم معذرت خواہ ہیں اور ساتھ ہی زوردار داد وصول کیجیے۔

بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی!
اور معذرت وغیرہ کی ہرگز ضرورت نہیں ہے محفل میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%B8%D9%85-%DB%94-%D9%85%D9%86%D8%B2%D9%84-%D8%AA%D9%85%DA%BE%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DB%81%DB%92-%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF.59029/page-3