خورشید بھائی ، میں بھی آپ کا ہمنوا ہوکر مدیرانِ کرام کو ٹیگ کردیتا ہوں ۔ امید ہے کہ جلد ہی شنوائی ہوگی۔ پیوستہ رہ شجر سے ۔۔۔۔۔۔
محمد تابش صدیقی
سید عاطف علی
جاسمن
خورشید بھائی ، میں بھی آپ کا ہمنوا ہوکر مدیرانِ کرام کو ٹیگ کردیتا ہوں ۔ امید ہے کہ جلد ہی شنوائی ہوگی۔ پیوستہ رہ شجر سے ۔۔۔۔۔۔
خورشید بھائی! یہاں درخواست دائر کریں۔
سر! بہت شکریہ! امیدِبہار رکھتا ہوں!
محترمہ مدیر صاحبہ!
لیکن مقتدر افراد سےسفارش تو کرسکتی ہیں نا۔ ٹیگ نامے میں آپ کا نامِ نامی تو اس لیے ڈال دیا تھا کہ ذرا مقتدریہ پر کچھ دباؤ تو پڑے۔
بہت شکریہ ، عاطف بھائی!
ظہیر بھائی ، حسب معمول نہایت عمدہ غزلیں ہے . داد قبول فرمائیے .
ماشاء اللہ بہت عمدہ غزل ۔