اس ندی میں کیا ہے؟؟؟؟؟
اس ندی میں کیا ہے؟؟؟؟؟
جو عموماً ندیوں میں ہوتا ہے۔ تھوڑا سا پانی تیز اور بےتحاشہ پتھر۔۔۔

مچھلیاں بھی ہیں؟
میں نے پہلے ہی واضح کیا کہ عمومی چیزیں۔۔۔ ہوہوہوہوہو
سر میں شادی شدہ آدمی ہوں۔ جیل جانے کی بات بھی کی تو بیگم نے کہنا ہے۔ "اچھا! تو سب گھر سے باہر رہنے کے بہانے ہیں۔"