بہترین جناب کیا کہنے ۔۔۔
واہ واہ۔ بے حد کمال
فی زمانہ یہی بہترین حل ہے
جیتے رہیے ڈھیروں داد و تحسین 🌷🌷🌷🌷
بہترین جناب کیا کہنے ۔۔۔
واہ واہ۔ بے حد کمال
فی زمانہ یہی بہترین حل ہے
جزاک اللہ خیر سیما جی-آپ کی پذیرائیوں ،حوصلہ افزائیوں اور کرم فرمائیوں پہ تہہ دل سے بندہ آپ کا ممنون و متشکر ہے۔
کل آپکو پھر ڈھیروں دعائیں دیں بھانجے 🥰آخری بچا ہوا چپلی کباب پشاوری ۱/۴ ہمارے حصہ میں آیا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
روفی بھائی جزاک اللہ خیر۔
بہت شکریہ
میم الف بھائی حوصلہ افزائی کا ممنون ہوں ۔
جزاک اللہ خیر خالہ کہیں تو اور بھجوا دوں ۔برف بنے رکھے ہیں فریزر میں۔
جیتے رہیے جب بھی دل چاہے گا آپکو بتا دیں گے اب تو بائی پاس بھی ہوجاتا ہے ۔۔آپکو نہاری بنا کے کھلاتے ہیں کسی دن ان شاء اللہ ۔۔پہلے گُل کو حلیم پھر آپکو۔۔۔
نہاری شوق سے نہ میں کھاتا ہوں نہ گھر والے۔لہذا جب بھیجیں کوفتے بھیجیں۔
گُل باجی کے بعد آپ کی باری ہے۔ اور گل باجی کو ایسے ہی کھلایا جائے گا جیسے اس نے مجھے ڈنمارک سے قلفی بھیجی ہے۔ کیسے منیب بھائی ؟؟؟
سوال یہ ہے کہ دلیم کراچی سے ڈنک مار اوہ میرا مطلب ہے ڈنمارک کیسے پہنچے گا۔
وہی تو کہہ رہا ہوں کہ نہ ہی ڈنک مار باجی کی دعوت ہو سکے گی اور نہ ہی آپ کی باری آئے گی 😊
ویسے اس کا اصل نام ہے کیا۔ دلیم، حلیم، لحیم؟
مجھے ذاتی طور پہ دلیم پسند ہے کہنا اور بطور مذکر برتنا۔
شاید اصل نام تو شمیم ہولیکن نام میں کیا رکھا ہے نان کی بات کیجئیے تا کہ بان کی چارپائی پر بیٹھ کر کھایا جائے
ہر لفظ کی امتیازی شان ہونی چاہیے جو جملوں میں استعمال سے معلوم ہوتی ہے۔مثلا:
میں نے تو آپ کی طرف نسبت نہیں کی تھی ڈنمارک کو کہا تھا۔روفی بھائی شروع دن سے آپ کو کہہ رہے ہیں۔😂
🦂🦂🦂🦂🦂🦂🦂