گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:08 صبح
میں نے تو آپ کی طرف نسبت نہیں کی تھی ڈنمارک کو کہا تھا۔روفی بھائی شروع دن سے آپ کو کہہ رہے ہیں۔😂
روؤف بھائی تو بھول چکے ہوئے تھے لیکن آپ نے پھر سے یاد کروا دیا تو سارا قصور آپ کا ہوا
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:09 صبح
محمد عبدالرؤوف — اگست 30، 2022 10:09 صبح
میں نے تو آپ کی طرف نسبت نہیں کی تھی ڈنمارک کو کہا تھا۔روفی بھائی شروع دن سے آپ کو کہہ رہے ہیں۔😂
یاسر بھائی نے پسپائی اختیار کر لی۔ بلکہ اس شعر کا مصداق ہوئے۔
کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے
راہ لی اپنی اور چل نکلے 😊
یاسر شاہ — اگست 30، 2022 10:11 صبح
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:11 صبح
ارے واہ یہ لڑی تو یاسر بھائی کی اپنی ہے۔ ہم ایویں ہی ڈر رہے تھے کہ کہیں بھولے سے
میم الف کی لڑی کا حشر نشر نہ ہو جائے
یاسر شاہ — اگست 30، 2022 10:11 صبح
یاسر بھائی نے پسپائی اختیار کر لی۔ بلکہ اس شعر کا مصداق ہوئے۔ کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے
راہ لی اپنی اور چل نکلے 😊
واقعی میری ڈیوٹی شروع ہوا چاہتی ہے۔
محمد عبدالرؤوف — اگست 30، 2022 10:12 صبح
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:12 صبح
یاسر بھائی نے پسپائی اختیار کر لی۔ بلکہ اس شعر کا مصداق ہوئے۔ کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے
راہ لی اپنی اور چل نکلے 😊
واقعی اپنی راہ لے کے چل نکلے ہیں۔
اپنی تو دہشت ہی بہت ہے نا جیسے
محمد عبدالرؤوف — اگست 30، 2022 10:12 صبح
واقعی میری ڈیوٹی شروع ہوا چاہتی ہے۔
اور ہمارا قیلولہ فرمانے کا وقت۔۔۔😊
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:12 صبح
واقعی میری ڈیوٹی شروع ہوا چاہتی ہے۔
اب تو میدان سج گیا بچھوؤں سے۔۔۔۔ بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا اور ڈیوٹی کے بہانے جانے لگے
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:14 صبح
اور ہمارا قیلولہ فرمانے کا وقت۔۔۔😊
آپ سے تو ہمیں اسی بہانے کی توقع تھی روؤف بھائی
محمد عبدالرؤوف — اگست 30، 2022 10:14 صبح
بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈال دیا
براہ کرم واحد کا صیغہ استعمال کیا جائے
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:15 صبح
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:15 صبح
براہ کرم واحد کا صیغہ استعمال کیا جائے
کر کے بتائیے
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 10:16 صبح
یعنی کہ ہماری سائٹیڈ پہ کوئی بھی نہیں
میم الف — اگست 30، 2022 11:26 صبح
گُل باجی کے بعد آپ کی باری ہے۔ اور گل باجی کو ایسے ہی کھلایا جائے گا جیسے اس نے مجھے ڈنمارک سے قلفی بھیجی ہے۔ کیسے
منیب بھائی ؟؟؟
وہی تو کہہ رہا ہوں کہ نہ ہی ڈنک مار باجی کی دعوت ہو سکے گی اور نہ ہی آپ کی باری آئے گی 😊
گل باجی کو ڈنک مار باجی کہیں گے تو کہاں کی قلفی کیسی ٹھنڈ
اب وسعتِ صحرائے یو اے ای میں حسرتِ قلفی و رس ملائی کی جگہ
امید پرسش آبلہ پائی بھی نہ رکھی جائے تو یہی بہتر ہے
(غالبا یہ امید تو ہنوز رکھی جا سکتی ہے لیکن جہاں پانی پت کی لڑائی میں اتنے تیر و تبر چلے وہاں ایک ڈائیلاگ ہمارا بھی سہی)
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 11:29 صبح
گل باجی کو ڈنک مار باجی کہیں گے تو کہاں کی قلفی کیسی ٹھنڈ
اب وسعتِ صحرائے یو اے ای میں حسرتِ قلفی و رس ملائی کی جگہ
امید پرسش آبلہ پائی بھی نہ رکھی جائے تو یہی بہتر ہے
(غالبا یہ امید تو ہنوز رکھی جا سکتی ہے لیکن جہاں پانی پت کی لڑائی میں اتنے تیر و تبر چلے وہاں ایک ڈائیلاگ ہمارا بھی سہی)
سرگوشی
چپکےسے بتا دیجیے کہ آپ مخالف صف میں تو نہیں کھڑےمنیب بھائی
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 11:31 صبح
نہیں کرتی تھیگل باجی کو ڈنک مار باجی کہیں گے
دیکھ لیجئے کیسا سلوک ہوتا ہے ہماری سادگی کے ساتھ
میم الف — اگست 30، 2022 11:38 صبح
ارے واہ یہ لڑی تو یاسر بھائی کی اپنی ہے۔ ہم ایویں ہی ڈر رہے تھے کہ کہیں بھولے سے
میم الف کی لڑی کا حشر نشر نہ ہو جائے
ہمیں اپنی کسی لڑی کے حشر نشر ہونے کا ڈر نہیں
جو جی میں آئے کہا کریں
پانی پت کا میدان سجانا ہو، گپ شپ کرنی ہو، ہماری لڑیاں سب کے لیے حاضر ہیں
گُلِ یاسمیں — اگست 30، 2022 11:41 صبح
ہمیں اپنی کسی لڑی کے حشر نشر ہونے کا ڈر نہیں
جو جی میں آئے کہا کریں
پانی پت کا میدان سجانا ہو، گپ شپ کرنی ہو، ہماری لڑیاں سب کے لیے حاضر ہیں
اس مراسلہ کا اسکرین شاٹ محفوظ کر لیا ہے تا کہ بوقت ضرورت کام آسکے اعتراضات کی صورت۔
روؤف بھائی میدان جنگ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ بلکہ ملتا جا رہا ہے۔