"کل کی طرح" غزل

امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 9:02 صبح
شکریہ، استادِ محترم! آپ کی داد سے اتنا حوصلہ ملتا ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے (داد ذرا کم کم ہی ملتی ہے نا، اس لئے) ;)
امجد علی راجا — مارچ 7، 2013 9:05 صبح
کاشف و راجا کے اشعار کی کیا بات کریں
کرتے ہیں دل کی زمیں نرم کسی ہل کی طرح
اب کسی کو "ہل " اور اس کے کام کی سمجھ نہ آئے تو معذرت خواہ ہوں۔۔۔

سبحان اللہ، اتنی خوبصورت تعریف۔ شکرگزار ہوں جناب
ویسے "بُل" بھی لکھ دیتے تو زمین نرم ہو ہی جاتی ;)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D8%BA%D8%B2%D9%84.60686/page-3