فاتح — مئی 13، 2012 9:48 شام
امید تو اچھی رکھتے ہیں
امید کو
توقع کے مترادف کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے اردو میں۔

امیداورمحبت — مئی 13، 2012 9:59 شام
مذید پانچ سال بعد
یہی اوسط بن رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیداورمحبت — مئی 13، 2012 10:00 شام
پہلی مرتبہ کوئی ایسی بات کی ہے آپ نے کہ ہمیں متفق کے بٹن کی جانب رجوع کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہا
اسے کرامات وقت کہا جائے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید — مئی 13، 2012 10:04 شام
فاتح — مئی 13، 2012 10:19 شام
اسے کرامات وقت کہا جائے یا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اعجازِ خداوندی

عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:32 صبح
پھر سے مشکل باتیں !

کیا کروں میں ان بھیا اور بہنا لوگوں کا ۔۔
مقدس — مئی 14، 2012 8:38 صبح
عائشہ تم بھی ناں میری طرح ایسی باتیں لکھنا شروع کر دو جن کی سمجھ خود بھی ناں آتی ہو
پھر دیکھنا
کیونکہ یہ بھائی لوگ یہی کام کرتے ہیں۔۔ ان میں سے اگر کسی ایک دو کا ٹسٹ لیں تو برا طرح فیل ہو جائیں گے
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:44 صبح
اپیا چلیں آپ اور میں مشکل باتیں کرتے ہیں۔۔ ٹھیک ہےناں
مقدس — مئی 14، 2012 9:13 صبح
اپیا چلیں آپ اور میں مشکل باتیں کرتے ہیں۔۔ ٹھیک ہےناں
ہاں ٹھیک ہے۔۔ تم سعود بھیا کی باتیں کاپی کرو اور میں
فاتح بھیا کی
اور پھر تھوڑا سا منہ ٹیڑھا بھی کرنا ہے، جیسے یہ لوگ کرتے ہیں
فاتح — مئی 14، 2012 9:16 صبح
مذید پانچ سال بعد
یہی اوسط بن رہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
پانچ سال کس نے دیکھے۔۔۔ لہٰذا اگر یہی اوسط رہی تو دوبارہ کبھی نہیں۔
تدوین بر احکامات مثلِ مرگِ مفاجات
مقدس — مئی 14، 2012 9:31 صبح

اس کو ڈیلیٹ ماریں ابھی
غ۔ن۔غ — مئی 14، 2012 9:40 صبح
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 10:05 صبح
ہاں ٹھیک ہے۔۔ تم سعود بھیا کی باتیں کاپی کرو اور میں
فاتح بھیا کی
اور پھر تھوڑا سا منہ ٹیڑھا بھی کرنا ہے، جیسے یہ لوگ کرتے ہیں
ہی ہی ہی
چلیں ٹھیک ہے۔
ہم سوچ رہے ہیں کیا بات کریں؟ آپ ہی کچھ شروع کیجئے قبلہ !
یہ کیسا ہے اپیا ؟
فاتح — مئی 14، 2012 10:18 صبح
ہی ہی ہی
چلیں ٹھیک ہے۔
ہم سوچ رہے ہیں کیا بات کریں؟ آپ ہی کچھ شروع کیجئے قبلہ !
یہ کیسا ہے اپیا ؟
قبلہ نہیں قبلی ہونا چاہیے

مقدس — مئی 14، 2012 10:19 صبح
ہی ہی ہی
چلیں ٹھیک ہے۔
ہم سوچ رہے ہیں کیا بات کریں؟ آپ ہی کچھ شروع کیجئے قبلہ !
یہ کیسا ہے اپیا ؟
سوچنے کے لیے عقل شریف کی ضرورت ہوتی ہے حضور!
آپ کی طرف اس کا فقدان پایا جاتا ہے
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 10:23 صبح
سوچنے کے لیے عقل شریف کی ضرورت ہوتی ہے حضور!
آپ کی طرف اس کا فقدان پایا جاتا ہے
کیا کیجئے قبلہ کہ عقل تو کہیں بِکتی بھی نہیں ورنہ خریدنے میں ذرا نہ دیر لگاتے۔
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 10:26 صبح
قبلہ نہیں قبلی ہونا چاہیے
پر وہ آپ کی نقل کررہی ہیں ناں بھیا اس لیے قبلہ ہی ہوں گی۔
ویسے آپ کو ہماری باتیں تو نہیں سمجھ نہیں آرہی ناں ؟
مقدس — مئی 14، 2012 10:38 صبح
کیا کیجئے قبلہ کہ عقل تو کہیں بِکتی بھی نہیں ورنہ خریدنے میں ذرا نہ دیر لگاتے۔
ارے حضور!
اب اقرباپروری کا تقاضا تو یہی ہے کہ ہم دو ماشہ آپ کو ادھار دئیے دیتے ہیں۔۔ زیادہ خرچنے کی ضرورت نہیں پڑنے والی آپ کو، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کے علاقے میں اس کا استعمال کم ہی ہوا کرتا ہے۔

فاتح — مئی 14، 2012 10:45 صبح
پر وہ آپ کی نقل کررہی ہیں ناں بھیا اس لیے قبلہ ہی ہوں گی۔
ویسے آپ کو ہماری باتیں تو نہیں سمجھ نہیں آرہی ناں ؟
نا! بالکل بھی سمجھ نہیں آ رہیں۔۔۔

عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 10:46 صبح
ارے حضور!
اب اقرباپروری کا تقاضا تو یہی ہے کہ ہم دو ماشہ آپ کو ادھار دئیے دیتے ہیں۔۔ زیادہ خرچنے کی ضرورت نہیں پڑنے والی آپ کو، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کے علاقے میں اس کا استعمال کم ہی ہوا کرتا ہے۔
قبلہ ساری مشکل باتیں ختم ہوئی جارہی ہیں اور ہم خود کو بے بس سا محسوس کررہے ہیں۔ استاد محبوب نرالے عالم کی روح سے ہمارا رابطہ نہیں اور قبلہ سعود بھیا تو محو استراحت ہیں ابھی شاید ۔۔