عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 10:47 صبح
نا! بالکل بھی سمجھ نہیں آ رہیں۔۔۔
شکر ہے کسی کو تو ہماری باتیں سمجھ نہیں آتیں ۔

غ۔ن۔غ — مئی 14، 2012 11:46 صبح
مقدس — مئی 14، 2012 12:38 شام
قبلہ ساری مشکل باتیں ختم ہوئی جارہی ہیں اور ہم خود کو بے بس سا محسوس کررہے ہیں۔ استاد محبوب نرالے عالم کی روح سے ہمارا رابطہ نہیں اور قبلہ سعود بھیا تو محو استراحت ہیں ابھی شاید ۔۔
اس میں کیا پریشانی حضور!
پانی کی بالٹی اٹھانے کا بس تردد کر لیجیئے۔۔ قبلہ سعود بھیا بھاگتے ہوئے یہاں وارد ناں ہوئے تو ہمارا نام بدل کر
فاتح کی جگہ کچھ اور رکھ دیجیئے گا۔۔
غ۔ن۔غ — مئی 14، 2012 12:41 شام
اس میں کیا پریشانی حضور!
پانی کی بالٹی اٹھانے کا بس تردد کر لیجیئے۔۔ قبلہ سعود بھیا بھاگتے ہوئے یہاں وارد ناں ہوئے تو ہمارا نام بدل کر
فاتح کی جگہ کچھ اور رکھ دیجیئے گا۔۔


مقدس — مئی 14، 2012 12:50 شام
آپی میں اپنی پٹائی کا انتظام کر رہی ہوں۔۔۔
فاتح بھیا کو تنگ کر کے

غ۔ن۔غ — مئی 14، 2012 1:07 شام
ابن سعید — مئی 14، 2012 1:16 شام
اس میں کیا پریشانی حضور!
پانی کی بالٹی اٹھانے کا بس تردد کر لیجیئے۔۔ قبلہ سعود بھیا بھاگتے ہوئے یہاں وارد ناں ہوئے تو ہمارا نام بدل کر
فاتح کی جگہ کچھ اور رکھ دیجیئے گا۔۔
فاتح کی مؤنٹ تو فاتحہ ہونی چاہئے!
ابن سعید — مئی 14، 2012 1:18 شام
فاتح — مئی 14، 2012 1:18 شام
سعود بھائی!! لگتا ہے اب آپ کے اور ہمارے پاس سوائے ان دونوں شرارتنوں کے کردار لینے کے کوئی چارہ نہیں رہا۔۔۔ ہے ناں سعودی اپیا؟

فاتح — مئی 14، 2012 1:20 شام
فاتح کی مؤنٹ تو فاتحہ ہونی چاہئے!
ہائے بہنا جب تم یہ لکھ رہی تھیں نا تب میں نے پڑھا بھی نہیں تھا ہاں اور خودی سے میں بھی تمہاری مؤنث ہی بنا رہی تھی۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ابن سعید — مئی 14، 2012 1:31 شام
مقدس — مئی 14، 2012 2:14 شام
مقدس — مئی 14، 2012 2:16 شام

اوئی اللہ
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 5:10 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 5:16 شام
اس میں کیا پریشانی حضور!
پانی کی بالٹی اٹھانے کا بس تردد کر لیجیئے۔۔ قبلہ سعود بھیا بھاگتے ہوئے یہاں وارد ناں ہوئے تو ہمارا نام بدل کر
فاتح کی جگہ کچھ اور رکھ دیجیئے گا۔۔
آپ کا نام تو اب ہمیں ویسے بھی بدل دینا چاہیے قبلہ ۔۔ مشکل اردو بولنے میں آپ بھی قبلہ سعود بھیا اور فاتح بھیا سے کسی طور پیچھے نہیں ہیں۔
مقدس — مئی 14، 2012 5:35 شام
ارے حضور کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
ہم کہاں ان جیسے عالم و فاضل کا مقابلہ کرنے کی سکت رکھتے ہیں۔۔
ابن سعید — مئی 14، 2012 5:39 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 5:41 شام
ارے قبلہ ہم کہاں جانیں مشکل اردو کیا ہوتی ہے۔
بچو !!! اب مزہ آیا ناں میں نے بھی نہیں سکھانی اب آپ کو ۔۔ دیکھا ناں میں کتنی مشکل اردو بولتی ہوں۔

مقدس — مئی 14، 2012 5:41 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 5:43 شام
ارے حضور کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ
ہم کہاں ان جیسے عالم و فاضل کا مقابلہ کرنے کی سکت رکھتے ہیں۔۔
ارے قبلہ یہ تو انکساری سے کام لے رہے ہیں پھر آپ ۔۔ورنہ اگر آپ اپنے لیے یہ یوں کہہ رہے ہیں تو ہم خود کو کیا کہیں؟