مقدس — مئی 14، 2012 5:47 شام
ارے قبلہ یہ تو انکساری سے کام لے رہے ہیں پھر آپ ۔۔ورنہ اگر آپ اپنے لیے یہ یوں کہہ رہے ہیں تو ہم خود کو کیا کہیں؟
بس حضور ہمیں اپنے زیر سایہ لے لیجیے اور اپنے بےکراں علم کے سمندر سے کچھ کھوٹے سکے ہمیں بھی عنایت فرما دیجیے گا۔۔ بس یہی التجا ہے حضور
ابن سعید — مئی 14، 2012 6:02 شام
حاصل کلام یہ کہ
فاتح صاحب اور سعود صاحب کی ساری گفتگو محض "قبلہ و حضور" سے عبارت ہے!!!

مقدس — مئی 14، 2012 6:11 شام
کیونکہ میری اور عائشہ کی اردو کو یہی بریک لگ جاتے ہیں
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 6:15 شام
بس حضور ہمیں اپنے زیر سایہ لے لیجیے اور اپنے بےکراں علم کے سمندر سے کچھ کھوٹے سکے ہمیں بھی عنایت فرما دیجیے گا۔۔ بس یہی التجا ہے حضور
اففف ۔۔اس اندازِ بیاں پر تو انگشت بداں رہ گئے قبلہ !

ابن سعید — مئی 14، 2012 6:16 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 6:21 شام
حاصل کلام یہ کہ
فاتح صاحب اور سعود صاحب کی ساری گفتگو محض "قبلہ و حضور" سے عبارت ہے!!!
ارے حضور ہم کہاں آپ کا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔۔ہماری کیا جرات ؟
امیداورمحبت — مئی 14، 2012 7:10 شام
پھر سے مشکل باتیں !

کیا کروں میں ان بھیا اور بہنا لوگوں کا ۔۔
عائشہ میں تو کل سے بالکل چپ ہوں 
فاتح — مئی 14، 2012 7:44 شام
عائشہ میں تو کل سے بالکل چپ ہوں
ویسے بھی ان دونوں (
مقدس اور
عائشہ عزیز) کے شروع ہو جانے کے بعد کسی اور کے بولنے کی گنجایش ہی کہاں بچتی ہے۔

ابن سعید — مئی 14، 2012 7:46 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:22 شام
عائشہ میں تو کل سے بالکل چپ ہوں
آپ یہ بتائیں کہ ہماری مشکل باتیں آپ کو سمجھ آرہی ہیں کیا ؟
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:23 شام
ویسے بھی ان دونوں (
مقدس اور
عائشہ عزیز) کے شروع ہو جانے کے بعد کسی اور کے بولنے کی گنجایش ہی کہاں بچتی ہے۔
وہی ناں بھیا ہم لوگ اتنی مشکل باتیں کرتے ہیں کسی کو سمجھ آئے تو کوئی بولے ناں !
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:23 شام
بھیااااااااا
مجھے سمجھ لگ گیا ہے بچو !

ابن سعید — مئی 14، 2012 8:26 شام
بھیااااااااا
مجھے سمجھ لگ گیا ہے بچو !
صحیح صحیح یا غلط سلط؟

عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:29 شام
صحیح صحیح ۔۔

ابن سعید — مئی 14، 2012 8:29 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:30 شام
ابن سعید — مئی 14، 2012 8:31 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:37 شام
بس کیا کیجئے قبلہ بھیا کہ ہمیں آپ لوگوں پر ترس آگیا

ابن سعید — مئی 14، 2012 8:38 شام
عائشہ عزیز — مئی 14، 2012 8:40 شام
اور ہم بہت خدا ترس واقع ہوئے ہیں۔
