بھائی جان یہ بڑھاپا عمری ہے یاں زہینی
تصویر کے اعتبار ہے تو آپ کا شمارہ بانکے جوانوں میں ہونا چاہیے
بھائی جان یہ بڑھاپا عمری ہے یاں زہینی
ہم نے تو بر سبیل تذکرہ اپنے پروفیسر کی ایک بات کا شوشہ چھوڑا تھا، کچھ لوگ تو سنجیدہ ہی ہو گئے۔۔۔ ہا ہا ہا! خیر ہمارا کیا نقصان، ہمیں تو اضافی داد مل گئی۔
یہ تو بہت پرانی تصویر ہے، ویسے بھی تصویروں میں تو ہر دوسرا شخص پری زادہ نظر آتا ہے۔
یہاں چند باتیں قابل توجہ ہیں، اول تو یہ کہ "شاعری" کی کتاب کا نام "تک بندیاں" کیوں ہوگا، دوم یہ کہ ہم شاعری کرتے ہی نہیں تو شاعری کی کتاب کا کیا جواز؟ سوم یہ کہ تک بندیوں کو کتابی شکل میں شائع کروا کے ایسا کیا حاصل ہو جائے گا جو یوں آن لائن شائع ہونے سے حاصل نہیں ہو رہا؟ ہم نے تو کہہ رکھا ہے کہ یہ تک بندیاں ایم آئی ٹی لائسنس کے تحت پبلک ڈومین میں موجود ہیں، کوئی بھی انھیں کاروباری یا غیر کاروباری مقاصد کے تحت استعمال کرنا چاہے تو کسی قسم کے اضافی اجازت نامے کی بھی چنداں ضرورت نہیں۔
واہ واہ.. بہت خوب..
بہت ہی خوبصورت محبتوں بھری نظم۔
اس حوالے سے تین باتیں عرض کرنی ہیں:
اپنے مراسلے پر ان کی ریٹنگ کو اجازت تصور کر لیتا ہوں۔ بیٹی کی تصویر یہاں ملاحظہ کر سکتی ہیں۔
لاجواب۔
اچھا آپ لالہ کہہ رہے ہیں، جواب میں وہ آپ کو عدنان بیٹا کہہ دیں گے
بہت شکریہ خلیل بھائی ۔ اس لفظ کا مطلب کیا ہے ؟ لغت میں تو نظرنہیں آرہا ۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%DA%A9-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA.11204/page-26