ادب دوست — اپریل 12، 2016 8:32 صبح
سارا میخانہ انہیں دو، ایک پیمانہ مجھے!
ہائے ہائے ہائے
ہم نے تو اس ایک مصرعے میں ہی کئی غزلوں کا لطف پایا ہے۔
فاتح بھائی، آپ کی محبت ہے. آپ جیسے قادرالکلام شاعر سے پسندیدگی مل جائے تو دل خوشی سے باغ باغ ہوجاتا ہے.
بہت نوازش
سلمان حمید — اپریل 12، 2016 9:18 صبح
بے حد عمدہ۔ مزہ آگیا پڑھ کر۔ داد قبول کیجئے

shehzubaba — دسمبر 13، 2016 6:41 شام
کمال