ہے مشغلہ جسے مرا کردار دیکھنا ۔ فاتح الدین بشیر

عائشہ عزیز — اپریل 19، 2013 12:53 شام
خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر!
ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا
فاتح بھیا یہ والا شعر زیادہ اچھا لگا
عینی مینی اس شعر میں تو کوئی دکھی بات نہیں دیکھو۔۔بلکہ امید ہے
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 12:53 شام
شکریہ بیٹا۔ جیتی رہو :)
اور میرا شکریہ تو ادا کریں :eek: واہ واہ تو میں نے بھی کیا ہے :cautious:
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 12:54 شام
خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر!
ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا
فاتح بھیا یہ والا شعر زیادہ اچھا لگا
عینی مینی اس شعر میں تو کوئی دکھی بات نہیں دیکھو۔۔بلکہ امید ہے
یہ تو اکچلی مجھے سمجھ ہی نہیں اآیا نا :rollingonthefloor:
فاتح — اپریل 19، 2013 12:55 شام
:rollingonthefloor: تو کوئی بات نہیں ۔۔بہن نہیں ہوں آپکی کیا میں :biggrin:اب اتنا بھی نہیں کر سکتے آپ میرے لیئے:laughing:
یعنی بھائی کو ڈانٹ پڑوانے کے سب سامان مہیا کیے جا رہی ہو
عائشہ عزیز — اپریل 19، 2013 12:55 شام
یہ تو اکچلی مجھے سمجھ ہی نہیں اآیا نا :rollingonthefloor:
اچھا تو تمہیں دکھی دکھی ہی سمجھ آتا ہے :p
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 12:57 شام
یعنی بھائی کو ڈانٹ پڑوانے کے سب سامان مہیا کیے جا رہی ہو
بالکل بھی نہیں تووووووووووووو میں تو صرف واہ واہ کی تھی ۔۔ڈانٹ پلس چماٹ کا زکر آپ نےکیا تھا:cautious:
فاتح — اپریل 19، 2013 12:58 شام
خوش ہو نہ جان کر ہمیں غرقاب، موجِ دہر!
ابھریں گے سطحِ آب سے اک بار، دیکھنا
فاتح بھیا یہ والا شعر زیادہ اچھا لگا
عینی مینی اس شعر میں تو کوئی دکھی بات نہیں دیکھو۔۔بلکہ امید ہے
بالکل اس میں امید ہے :)
یہ تو اکچلی مجھے سمجھ ہی نہیں اآیا نا :rollingonthefloor:
اس میں شاید اس کے الفاظ کی ترتیب کی وجہ سے تمھیں سمجھ نہیں آیا ورنہ یہ تو بہت آسان ہے بیٹا۔۔۔
موجِ دہر (زمانے کی موج) کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ تُو ہمیں غرقاب (پانی میں غرق) جان کر خوش مت ہو۔۔۔ دیکھنا، ابھی ہم پانی کی سطح سے ایک بار پھر ابھریں گے۔ :)
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 12:58 شام
اچھا تو تمہیں دکھی دکھی ہی سمجھ آتا ہے :p
نہیں سمجھ تو مجھے کچھ بھی نہیں آتا لیکن واہ واہ کرنے میں مزا بڑا آتا ہے بس :dancing:
فاتح — اپریل 19، 2013 12:59 شام
اور میرا شکریہ تو ادا کریں :eek: واہ واہ تو میں نے بھی کیا ہے :cautious:
بالکل بھی نہیں تووووووووووووو میں تو صرف واہ واہ کی تھی ۔۔ڈانٹ پلس چماٹ کا زکر آپ نےکیا تھا:cautious:
تمھاری واہ واہ ہی تو خطرناک تھی۔۔۔ کیونکہ اس پر تمھیں ڈانٹ پڑنی تھی اور مجھے بیچ میں کودنا پڑے گا تمھیں بچانے کے لیے اور تمھیں بچانے کے چکر میں میری اپنی بستی خراب ہو جائے گی۔۔۔ :laughing:
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 1:02 شام
تمھاری واہ واہ ہی تو خطرناک تھی۔۔۔ کیونکہ اس پر تمھیں ڈانٹ پڑنی تھی اور مجھے بیچ میں کودنا پڑے گا تمھیں بچانے کے لیے اور تمھیں بچانے کے چکر میں میری اپنی بستی خراب ہو جائے گی۔۔۔ :laughing:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہااااااااااااااا فاتح بھائی :laughing:
فاتح — اپریل 19، 2013 1:03 شام
:rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہااااااااااااااا فاتح بھائی :laughing:
کیا میں نے درست نہیں کہا؟ کیا ایسا ہی نہیں ہونے والا؟ :laughing:
محب علوی — اپریل 19، 2013 1:04 شام
یہ واہ واہ تھی ۔۔۔ رونی کھانی غزل پر :p دیکھیں نا کتنا دکھی لکھا ہے :p دکھی لکھنے پر بھی ہم جیسے لوگ واہ واہ کرتے ہیں ۔۔۔ کتنا بڑا آنر ہے نا یہ :rolleyes:پوئٹ کے لیئے ۔۔نہیں فیض انکل کی شامت نہیں آ سکتی انکا پتہ ہے مجھے :biggrin:

میں تشریح کر دوں تو شاید تمہیں اتنی دکھی نہ لگے ۔:)
جتنا تمہیں فیض انکل کا پتہ ہے اس کے بعد ہی تو ان کی شامت آنی ہے۔ :p
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 1:04 شام
کیسے ضروری نہیں رہا بلکہ اب تو اس کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے کہ مد مقابل خدائے سخن ہیں :battingeyelashes: اور بھلے میر نے ایک ہی مطلع کہا تھا ۔۔لیکن طرحی مشاعرے میں مصرعِ طرح تو فیضؔ کا ہی دیا گیا تھا نا جس پر آپ نے یہ غزل کہی لہذا آپ پر لازم ہے کہ آپکو جو کہا گیا ہے اُس پر عمل کیجئے :battingeyelashes:
آپا یہاں مجھے ہنسی صرف اس پر آئی ہے باقی تو سمجھ بھی نہیں آیا کچھ بھی :eek:ایسا نہ ہو اپ میری کلاس لے لیں پھر پہلے ہی بتا دیا ہے آپکو :biggrin:
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 1:05 شام
کیا میں نے درست نہیں کہا؟ کیا ایسا ہی نہیں ہونے والا؟ :laughing:
نوووووووووووو بلکل بھی نہیں ہونے والا ۔۔میں نے ایکسپلین کر دیا ہے انکو سو نو وریئز :dancing:
فاتح — اپریل 19، 2013 1:06 شام
آپا یہاں مجھے ہنسی صرف اس پر آئی ہے باقی تو سمجھ بھی نہیں آیا کچھ بھی :eek:ایسا نہ ہو اپ میری کلاس لے لیں پھر پہلے ہی بتا دیا ہے آپکو :biggrin:
اب تم جتنی چاہو حفاظتی تدابیر کرو اور جس قدر چاہو وضاحتیں پیش کرو۔۔۔ ہونی کو کون روک پایا ہے۔۔۔ :biggrin:
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 1:06 شام
میں تشریح کر دوں تو شاید تمہیں اتنی دکھی نہ لگے ۔:)
جتنا تمہیں فیض انکل کا پتہ ہے اس کے بعد ہی تو ان کی شامت آنی ہے۔ :p
اچھا کیا اپ کر لیتے ہیں تشریح ۔۔وہ جیسے ہم پیپیر میں کرتے تھے کہ اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ ۔۔۔ایسی والی ؟؟:eek:
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 1:08 شام
اب تم جتنی چاہو حفاظتی تدابیر کرو اور جس قدر چاہو وضاحتیں پیش کرو۔۔۔ ہونی کو کون روک پایا ہے۔۔۔ :biggrin:
جی نہیں اب آپ نہ انکو میرے خلاف نہ کریں انکو :cautious:
محب علوی — اپریل 19، 2013 1:30 شام
میں کب یہ نیک کام سر انجام دے سکتا ہوں۔ :)
عینی شاہ — اپریل 19، 2013 1:32 شام
میں کب یہ نیک کام سر انجام دے سکتا ہوں۔ :)
تشریح کرنے والا ؟؟؟ ابھی کر دیں نا :p
عبدالحسیب — اپریل 19، 2013 1:43 شام
بہت شکریہ برادرم! کوشش کرتا ہوں آپ کے حکم پر اسے ریکارڈ کرنے کی۔۔۔
فاتح بھائی ۔۔۔بہت شکریہ
حکم نہیں "گزارش! :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%DB%92-%D9%85%D8%B4%D8%BA%D9%84%DB%81-%D8%AC%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%B1%D8%A7-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%AF%DB%8C%DA%A9%DA%BE%D9%86%D8%A7-%DB%94-%D9%81%D8%A7%D8%AA%D8%AD-%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1.62561/page-4