آپ کی محبت ہمارے لیے مہمیز ہے
آپ کی محبت ہمارے لیے مہمیز ہے
بڑی محبت ہے رانا بھائی۔۔۔ آپ نے تو زبان حال سے اس غزل کی تشریح فرما دی یعنی بیک وقت اسے بے ثباتیِ "دنیا" کی نظر بھی کر کے دکھا دیا اور "غرقاب" بھی۔۔۔ واہ واہ
ہم نے تو "ابھرنا" دکھانے کی کوشش کی تھی لیکن "غرقاب" کا اس سے چولی دامن کا ساتھ ہے تو وہ بھی آدھمکا۔
بجا ارشاد۔۔۔ پہلے غرق کریں گے تو ابھرنا دیکھ پائیں گے۔
بہت شکریہ
بے انتہا محبت ہے آپ کی تابش بھائی
شاد و آباد رہو بلال۔
شکریہ ظہیر بھائی۔ محبتیں



بہت بہت شکریہ
شکریہ۔ ممنون ہوں
گلا کیوں گھونٹ دیا؟ آنے دیتیں۔۔۔