فاخر رضا — مارچ 13، 2019 9:08 صبح
میرے پاس ایک اور بھی ہے
کتنا cute ہے یہ
جاسم محمد — مارچ 13، 2019 9:15 صبح
میرے پاس ایک اور بھی ہے
کتنا cute ہے یہ
بچپن میں سارے ہی بہت “کیوٹ” لگتے ہیں

زیک — مارچ 25، 2019 2:32 شام
بازگشت
یاسر شاہ — مارچ 26، 2019 6:07 شام
میرا خیال ہیے لازمی نہ قرار دیا جائے صوابدید پہ چھوڑ دیا جائے -اس سائٹ پہ بھی ہمیشہ انحصار مناسب نہیں،ہرچند یہ سائٹ بڑا کارنامہ ہے ذیشان صاحب کا -
محمد ریحان قریشی — اگست 23، 2019 8:59 صبح
لیکن اس کا آف لائن ورژن بھی ہونا چاہیے۔
پی سی کے لیے ملتے جلتے اینجِن پر اسّی فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ کچھ تجاویز ہوں تو چشمِ ما روشن و دلِ ما شاد۔
جاسم محمد — اگست 23، 2019 10:05 صبح
سید ذیشان — اگست 23، 2019 10:15 صبح
پی سی کے لیے ملتے جلتے اینجِن پر اسّی فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ کچھ تجاویز ہوں تو چشمِ ما روشن و دلِ ما شاد۔
تفصیلات؟
محمد ریحان قریشی — اگست 23، 2019 10:29 صبح
پی سی کے لیے ملتے جلتے اینجِن پرhobby project کے طور پر کام چند ہفتے قبل شروع کیا تھا۔ اینجِن سی پلس پلس 17 میں کیو ٹی اور MingW کی مدد سے لکھا ہے۔ لغتِ کبیر کی گؤلڈن ڈکشنری اور عروض اینجِن کی بحور کی definitions والے ہیڈر نے کافی مدد کی۔ اس اینجِن کے نظام کی کوتاہ اور بلند ہجوں کے بجائے ساکن اور متحرک حروف پر بنیاد رکھی ہے۔کچھ نوک پلک درست کرنے باقی ہیں ۔ امید ہے کہ جلد پائۂ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
فلسفی — اگست 23، 2019 10:41 صبح
پی سی کے لیے ملتے جلتے اینجِن پر اسّی فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ کچھ تجاویز ہوں تو چشمِ ما روشن و دلِ ما شاد۔
پی سی کے لیے ملتے جلتے اینجِن پرhobby project کے طور پر کام چند ہفتے قبل شروع کیا تھا۔ اینجِن سی پلس پلس 17 میں کیو ٹی اور MingW کی مدد ست لکھا ہے۔ لغتِ کبیر کی گؤلڈن ڈکشنری اور عروض اینجِن کی بحور کی definitions نے کافی مدد کی۔ اس اینجِن کے نظام کی کوتاہ اور بلند ہجوں کے بجائے ساکن اور متحرک الفاظ پر بنیاد رکھی ہے۔کچھ نوک پلک درست کرنے باقی ہیں ۔ امید ہے کہ جلد پائۂ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
زبردست ، پہلے ورژن کا شدت سے انتظار رہے گا
سید ذیشان — اگست 23، 2019 10:50 صبح
پی سی کے لیے ملتے جلتے اینجِن پرhobby project کے طور پر کام چند ہفتے قبل شروع کیا تھا۔ اینجِن سی پلس پلس 17 میں کیو ٹی اور MingW کی مدد سے لکھا ہے۔ لغتِ کبیر کی گؤلڈن ڈکشنری اور عروض اینجِن کی بحور کی definitions نے کافی مدد کی۔ اس اینجِن کے نظام کی کوتاہ اور بلند ہجوں کے بجائے ساکن اور متحرک حروف پر بنیاد رکھی ہے۔کچھ نوک پلک درست کرنے باقی ہیں ۔ امید ہے کہ جلد پائۂ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
بہت خوب! مزید رزلٹس سے آگاہ کیجئے گا۔
محمد ریحان قریشی — اگست 24، 2019 5:50 شام
ایک تجویز درکار ہے۔ کیا عروض ویب گاہ کی طرح بہت سے مصرعوں کو ایک ہی بحر پر تولنے والا فیچر شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟ ذاتی طور پر میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ مبتدیوں کے لیے ایک ایک مصرع کی تقطیع زیادہ سودمند ثابت ہو سکتی۔ احباب کی کیا رائے ہے؟
محمد تابش صدیقی — اگست 24، 2019 5:54 شام
ایک تجویز درکار ہے۔ کیا عروض ویب گاہ کی طرح بہت سے مصرعوں کو ایک ہی بحر پر تولنے والا فیچر شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟ ذاتی طور پر میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ مبتدیوں کے لیے ایک ایک مصرع کی تقطیع زیادہ سودمند ثابت ہو سکتی۔ احباب کی کیا رائے ہے؟
میری رائے میں تو شامل کرنا چاہیے۔
عموماً مبتدی اس بات سے آگاہ نہیں ہوتے کہ کون سی بحور ملائی جا سکتی ہیں۔ الگ الگ مصرع چیک کرنے سے یہ تو معلوم ہو جائے گا کہ مذکورہ مصرع کون سی بحر میں ہے۔ مگر یہ نہیں معلوم ہو سکے گا کہ کوئی سے دو مصرع اکٹھے کیے جا سکتے ہیں یا نہیں۔
فلسفی — اگست 25، 2019 1:48 صبح
ایک تجویز درکار ہے۔ کیا عروض ویب گاہ کی طرح بہت سے مصرعوں کو ایک ہی بحر پر تولنے والا فیچر شامل کرنا چاہیے یا نہیں؟ ذاتی طور پر میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ مبتدیوں کے لیے ایک ایک مصرع کی تقطیع زیادہ سودمند ثابت ہو سکتی۔ احباب کی کیا رائے ہے؟
ابتدائی ورژن میں فقط ایک شعر کو تولنے والا فیچر کافی ہے۔ بعد میں مزید فیچرز کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
محمد شکیل خورشید — اگست 29، 2019 9:10 صبح
اصلاح کے خواہاں افراد کو عروض سے ضرور مستفید ہونا چاہیئے، اس سے اساتذہ کے کام میں آسانی ہو گی، اس کو لازم قرار دیا جانا مینیجمنٹ کا فیصلہ ہے، مجھے تو کوئی حرج محسوس نہیں ہوتا
محمد ریحان قریشی — اگست 29، 2019 10:30 شام
جاسم محمد — اگست 29، 2019 11:02 شام
محمد ریحان قریشی — اگست 30، 2019 5:05 صبح
پتا نہیں کیا مسئلہ ہے۔ شاید صرف Imgur پر ڈالی گئی تصویر کام کرتی ہے. وہاں کھاتا کھولنا پڑے گا جو کہ مجھ ایسے سست آدمی کے لیے مشکل ہے۔
محمد تابش صدیقی — اگست 30، 2019 5:11 صبح
پتا نہیں کیا مسئلہ ہے۔ شاید صرف Imgur پر ڈالی گئی تصویر کام کرتی ہے. وہاں کھاتا کھولنا پڑے گا جو کہ مجھ ایسے سست آدمی کے لیے مشکل ہے۔
لنک درست کر دیا ہے۔
پوسٹ امیج پر اپلوڈ ہونے کے بعد نیچے لنکس آتے ہیں۔ ان میں سے دوسرا لنک ڈائریکٹ لنک کاپی کر کے یہاں امیج ڈائیلاگ میں پوسٹ کیا کریں۔
محمد ریحان قریشی — اگست 30، 2019 5:42 صبح
خیر جو کام کی بات ہے وہ یہ ہے کہ اصلاح والا فیچر شامل کر دیا گیا ہے۔ اب دو مسائل باقی ہیں۔ پہلا اور بنیادی مسئلہ یہ کے لغت میں کئی الفاظ مزید شامل کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ ابھی ایک لاکھ کے قریب الفاظ شامل ہیں۔ دوسرا یہ کہ وہ بحریں جن کے درمیان میں تسبیغ یا ازالہ در آتا ہے وہاں کوئی ایسی شرط قائم کرنا مشکل ہے جو وہاں نہ، کہ اور دوسرے الفاظ جو یک حرفی بھی استعمال ہوتے ہیں کو ایک ساکنِ زائد سمجھنے سے محفوظ رکھے۔