اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

فلسفی — مارچ 12، 2019 3:54 شام
کہیں آپ کا تعلق لاہور سے تو نہیں ؟ :sneaky:
جی ہاں ں ں، جی ہاں ں ں، جی ہاں ں ں
محمد تابش صدیقی — مارچ 12، 2019 3:59 شام
جی ہاں ں ں، جی ہاں ں ں، جی ہاں ں ں
یہ انداز تو شک کو مزید تقویت فراہم کر رہا ہے۔
فلسفی — مارچ 12، 2019 4:01 شام
یہ انداز تو شک کو مزید تقویت فراہم کر رہا ہے۔
یہ زبان اور اشارے ہر کوئی نہیں سمجھتا :D ویلکم ٹو فیملی
عرفان سعید — مارچ 12، 2019 4:02 شام
یہ زبان اور اشارے ہر کوئی نہیں سمجھتا :D ویلکم ٹو فیملی
سیدھا معطلی کا ٹیکا لگائیں! :)
محمد تابش صدیقی
فلسفی — مارچ 12، 2019 4:04 شام
آپ تو قبیلے کے سردار ہیں، آپ تو ایسا نہ کریں
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 4:04 شام
بس اس ہی ڈر سے تو ہم تماشائی بنے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔:)
عرفان سعید — مارچ 12، 2019 4:05 شام
آپ تو قبیلے کے سردار ہیں، آپ تو ایسا نہ کریں
کیمیا اور فلسفے میں جو بُعد ہے وہی بُعد ہمیں آپ کے قبیلے سے ہے!
فلسفی — مارچ 12، 2019 4:06 شام
بس اس ہی ڈر سے تو ہم تماشائی بنے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔:)
حالانکہ آپ کو وہ بڑے والا ٹیکہ لگنا چاہیے :D
فلسفی — مارچ 12، 2019 4:07 شام
کیمیا اور فلسفے میں جو بُعد ہے وہی بُعد ہمیں آپ کے قبیلے سے ہے!
آپ جو مرضی کہیں، جس قبیلے کا ذکر میں نے کیا ہے وہ سب جانتے ہیں، سردار!
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 12، 2019 4:07 شام
حالانکہ آپ کو وہ بڑے والا ٹیکہ لگنا چاہیے :D
خدارا فلسفی جی ،تھوڑا آہستہ بولیں ،سرکار آس پاس ہی موجود ہے ۔
جاسم محمد — مارچ 12، 2019 4:08 شام
حالانکہ آپ کو وہ بڑے والا ٹیکہ لگنا چاہیے :D
ٹیکے کے مختلف سائز بھی ہوتے ہیں؟
فلسفی — مارچ 12، 2019 4:09 شام
ٹیکے کے مختلف سائز بھی ہوتے ہیں؟
مخلوق کے مطابق ہوتے ہیں :D
فاخر رضا — مارچ 12، 2019 4:47 شام
IMG-20190309-WA0003.jpg

IMG-20190309-WA0003.jpg
جان — مارچ 12، 2019 4:51 شام
عروض ڈاٹ کام کو ادب کا نوبل انعام کب مل رہا ہے؟
پاکستانی قوم کو اب نوبل انعام کی اپنی برانچ کھولنی چاہیے۔ :p
فاخر رضا — مارچ 12، 2019 4:51 شام
کسی بھی قسم کی مماثلت کی ذمہ داری ادارے کے ذمے ہے
فلسفی — مارچ 12، 2019 5:11 شام

کسی بھی قسم کی مماثلت کی ذمہ داری ادارے کے ذمے ہے
لاہوریوں سے بچا کے رکھیے گا ڈاکٹر صاحب، ہم معصومیت نہیں دیکھتے :p
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 13، 2019 4:09 صبح
لاہوریوں سے بچا کے رکھیے گا ڈاکٹر صاحب، ہم معصومیت نہیں دیکھتے :p
سنا ہے کہ چھوٹا گوشت بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔:LOL:
فلسفی — مارچ 13، 2019 4:21 صبح
سنا ہے کہ چھوٹا گوشت بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔:LOL:
مصالحہ اچھا ہو اور پکانے والا بھی تو پھر چھوٹے بڑے کی تفریق رکھ کر گناہگار نہیں ہوتے۔:cool:
فاخر رضا — مارچ 13، 2019 8:07 صبح
مصالحہ اچھا ہو اور پکانے والا بھی تو پھر چھوٹے بڑے کی تفریق رکھ کر گناہگار نہیں ہوتے۔:cool:
پکانے والا یا والی
فلسفی — مارچ 13، 2019 8:11 صبح
پکانے والا یا والی
حد ہوگئی ڈاکٹر صاحب، پکانے والی سے کھوتا ہی پکوانا ہے؟ اس کام کے لیے خانساماں بھی رکھا جا سکتا ہے۔ :LOL:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D9%88%D8%B6-%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%B9.105899/page-3