اصلاح کی درخواست ہے

رباب واسطی — ستمبر 23، 2018 7:39 شام
کیا بات ہے بہنا زبردست ۔جیتی رہیں
حوصلہ افزائی کا شکریہ
یقین کیجیئے آپ کی اس کوشش اور اس پر آنے والے دلچسپ تبصروں کو پڑھ کر دل چاہ رہا ہے اک کوشش میں بھی کرکے دیکھوں
جب وصی شاہ کا نام شاعروں کی فہرست میں آسکتا ہے تو ہمارا کیوں نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 23، 2018 7:40 شام
حوصلہ افزائی کا شکریہ
یقین کیجیئے آپ کی اس کوشش اور اس پر آنے والے دلچسپ تبصروں کو پڑھ کر دل چاہ رہا ہے اک کوشش میں بھی کرکے دیکھوں
جب وصی شاہ کا نام شاعروں کی فہرست میں آسکتا ہے تو ہمارا کیوں نہیں
تو پھر کب تازہ غزل پیش کر رہی ہیں آپ محفل میں ۔
رباب واسطی — ستمبر 23، 2018 7:45 شام
تو پھر کب تازہ غزل پیش کر رہی ہیں آپ محفل میں ۔
انشااللہ کل صبح تازہ دم ہوکر ۔۔۔۔۔۔۔:smile2:
ہادیہ — ستمبر 23، 2018 7:46 شام
بیٹا یہ باتیں آپ کی چھوٹی سمجھ سے بہت بڑی ہیں ۔اس لیے تسی جان دیو ۔
عدنان بھائی:(:(:(
آپ نے کبھی پانی گنگنا نہیں کیا ہے؟ :eek:
نہیں۔۔ وہ کیا ہوتا؟ لوگ تو گانا گنگناتے ہیں اب یہ آنچ ۔۔پانی۔۔ مجھے نہیں سمجھ آئی آپ کی بات کی بھائی
آپ عدنان بھائی کو ہی سمجھائیں۔۔۔۔انہیں خاصی سمجھ آرہی ہے۔۔ مرچ نمک چاٹ مسالہ بھی ایڈ کرکے گنگنائیے گا۔۔:p
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 23، 2018 7:52 شام
انشااللہ کل صبح تازہ دم ہوکر ۔۔۔۔۔۔۔:smile2:
ہم ابھی سے کل صبح کا انتظار شروع کر رہے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 23، 2018 7:52 شام
جی بہنا ,حکم کریں ۔
ہادیہ — ستمبر 23، 2018 7:55 شام
ہم ابھی سے کل صبح کا انتظار شروع کر رہے ہیں ۔
پہلے اپنی غزل تے ٹھیک کر لوو پاء جی
رباب واسطی — ستمبر 24، 2018 6:00 صبح
ہم ابھی سے کل صبح کا انتظار شروع کر رہے ہیں ۔
جہاں جہاں سے بھی گذرے نشان چھوڑ آئے
سچ سمیٹ لیئے اور گمان چھوڑ آئے
درونِ سینہ جو غم رہے برسوں پنہاں
ہم ان کا بٹا کر دھیان چھوڑ آئے
وہ جن سے راز و نیاز ہوتے تھے
وہ ڈال پھولوں کی، وہ گلستان چھوڑ آئے
وہ جن کی آنکھوں میں ہم کھٹکتے تھے
مشکلیں ان کی کرکے آسان چھوڑ آئے
ربابؔ و مطرب، وہ دلنشیں نغمے
حسین شاموں کو بھی حیران چھوڑ آئے​
م حمزہ — ستمبر 24، 2018 6:05 صبح
پہلے اپنی غزل تے ٹھیک کر لوو پاء جی
پھر آپ انتظار کریں۔ کل صبح تک نہیں، جب تک۔۔۔۔ جانے دو۔
عرفان سعید — ستمبر 24، 2018 6:35 صبح
جہاں جہاں سے بھی گذرے نشان چھوڑ آئے
سچ سمیٹ لیئے اور گمان چھوڑ آئے
درونِ سینہ جو غم رہے برسوں پنہاں
ہم ان کا بٹا کر دھیان چھوڑ آئے
وہ جن سے راز و نیاز ہوتے تھے
وہ ڈال پھولوں کی، وہ گلستان چھوڑ آئے
وہ جن کی آنکھوں میں ہم کھٹکتے تھے
مشکلیں ان کی کرکے آسان چھوڑ آئے
ربابؔ و مطرب، وہ دلنشیں نغمے
حسین شاموں کو بھی حیران چھوڑ آئے​
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے۔ عمدہ خیالات ہیں۔ بہت اچھے!
یہاں بھی وزن اور بحر کا مسئلہ۔
محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمٰن: ان اساتذہ کرام کی باتیں اس لڑی میں دھیان سے سنیں۔
میرا ذاتی خیال ہے آپ کی کوشش کو الگ لڑی میں پوسٹ ہونا چاہیے۔
محمد تابش صدیقی ؟
محمد تابش صدیقی — ستمبر 24، 2018 7:00 صبح
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ہے۔ عمدہ خیالات ہیں۔ بہت اچھے!
یہاں بھی وزن اور بحر کا مسئلہ۔
محمد تابش صدیقی اور محمد خلیل الرحمٰن: ان اساتذہ کرام کی باتیں اس لڑی میں دھیان سے سنیں۔
میرا ذاتی خیال ہے آپ کی کوشش کو الگ لڑی میں پوسٹ ہونا چاہیے۔
محمد تابش صدیقی ؟
جی، الگ لڑی بھی پوسٹ کر چکی ہیں۔ دفتر کے بکھیڑوں سے آزاد ہو کر دیکھتا ہوں۔
اساتذہ میں شمار نہ کریں۔
بلکہ کچھ پرانے شاگرد جو ذرا اساتذہ سے پہلے علمیت جھاڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، انھی میں سے سمجھ لیں۔
عرفان سعید — ستمبر 24، 2018 7:07 صبح
جی، الگ لڑی بھی پوسٹ کر چکی ہیں۔ دفتر کے بکھیڑوں سے آزاد ہو کر دیکھتا ہوں۔
جی دیکھ چکا ہوں۔ بہت شکریہ!
اساتذہ میں شمار نہ کریں۔
بلکہ کچھ پرانے شاگرد جو ذرا اساتذہ سے پہلے علمیت جھاڑنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، انھی میں سے سمجھ لیں۔
ہمارے جیسے کوتاہ سخن اور بے وزن کے مقابلے میں استاد ہی گردانا جائے گا۔
ویسے مجھے پتا ہے، آپ بڑے استاد ہیں! :)
رباب واسطی — ستمبر 24، 2018 7:37 صبح
جی دیکھ چکا ہوں۔ بہت شکریہ!
ہمارے جیسے کوتاہ سخن اور بے وزن کے مقابلے میں استاد ہی گردانا جائے گا۔
ویسے مجھے پتا ہے، آپ بڑے استاد ہیں! :)
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کسی بھی محفل میں سرگوشیاں کرنا کوئی معیوب بات تو نہیں ہوتی ناں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 24، 2018 7:39 صبح
جی دیکھ چکا ہوں۔ بہت شکریہ!
ہمارے جیسے کوتاہ سخن اور بے وزن کے مقابلے میں استاد ہی گردانا جائے گا۔
ویسے مجھے پتا ہے، آپ بڑے استاد ہیں! :)
وہ الگ بات ہے کہ بھیس شاگرد کا ہے ۔
عرفان سعید — ستمبر 24، 2018 7:39 صبح
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کسی بھی محفل میں سرگوشیاں کرنا کوئی معیوب بات تو نہیں ہوتی ناں؟
ایسے سوال یہاں پوچھے جاتے ہیں
سادہ سا سوال ہے !
عرفان سعید — ستمبر 24، 2018 7:41 صبح
وہ پوچھنا یہ تھا کہ کسی بھی محفل میں سرگوشیاں کرنا کوئی معیوب بات تو نہیں ہوتی ناں؟
نہیں
اردو محفل میں بالکل نہیں
عرفان سعید — ستمبر 24، 2018 7:43 صبح
وہ الگ بات ہے کہ بھیس شاگرد کا ہے ۔
اوتار سے تو ڈنڈے والے ماسٹر لگتے ہیں!
رباب واسطی — ستمبر 24، 2018 7:43 صبح
ایسے سوال یہاں پوچھے جاتے ہیں
سادہ سا سوال ہے !
لیکن سرگوشیاں تو یہاں جاری ہیں
عرفان سعید — ستمبر 24، 2018 7:44 صبح
لیکن سرگوشیاں تو یہاں جاری ہیں
سر گوشی ہر جگہ چلے گی
سر اور گوش کو الگ کرنا ممکن نہیں!
م حمزہ — ستمبر 24، 2018 7:56 صبح
سر گوشی ہر جگہ چلے گی
سر اور گوش کو الگ کرنا ممکن نہیں!
توجہ فرمائیں محترم!
380_D9_E5200000578-3779526-image-a-11_1473331905384.jpg

ربط

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%D8%B1%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%DB%81%DB%92.103332/page-3