یہ آخر کس غزل کی بات کر رہے ہیں آپ لوگ ۔
یہ آخر کس غزل کی بات کر رہے ہیں آپ لوگ ۔
ایک ہی تو "غزل" ہے۔
کوڑی کہ کڑی
یہاں دیکھیں ہم نے اس کوڑی کا ذکر کیا ہے ۔
مذاقاً عرض کیا تھا
اس پر شاباشی نہیں کچھ اور ملنا چاہیے۔۔۔



بھرپور متفق!
جو بات پہلے سے معلوم ہے اس کا اشتہار دینے کی ضرورت نہیں ہوتی!