عظیم — ستمبر 17، 2018 1:11 شام
معافی؟

سب لوگوں کو حیران پریشان کر دیا ہے نا اس لیے
ہادیہ — ستمبر 17، 2018 1:14 شام
سب لوگوں کو حیران پریشان کر دیا ہے نا اس لیے
صرف "حیران" کیا ہے

عظیم — ستمبر 17، 2018 1:17 شام
صرف "حیران" کیا ہے
پریشان تو ایسے ہی ذرا بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے لگا دیا ہے
ہادیہ — ستمبر 17، 2018 1:40 شام
پریشان تو ایسے ہی ذرا بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے لگا دیا ہے
افف ہر بات پہ وزن۔۔ اتنے "وزن" کا کرنا کیا ہے؟
جاسمن — ستمبر 17، 2018 1:51 شام
عدنان!
آپ کا کوشش کا عمل اور کوشش دونوں اچھے لگے۔ ماشاءاللہ۔
عظیم — ستمبر 17، 2018 1:54 شام
افف ہر بات پہ وزن۔۔ اتنے "وزن" کا کرنا کیا ہے؟
ویسے یہ وزن شاعری والا نہیں ہے، یہ تو بات میں جان پیدا کرنے والا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 17، 2018 1:55 شام
عدنان!
آپ کی کوشش کا عمل اور کوشش دونوں اچھے لگے۔ ماشاءاللہ۔
حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ آپی۔
محمد خرم یاسین — ستمبر 17، 2018 3:13 شام
ڈھیروں داد قبول کیجیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین

محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 17، 2018 3:17 شام
ڈھیروں داد قبول کیجیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
ڈھیروں داد قبول کیجیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ آمین
اللہ کریم آپ کو شاد ا آباد فرمائیں ۔آمین
بھیا یہ سب آپ کی مہربانیوں کے طفیل ہے ۔ آپ نے توجہ فرمائی تو ہماری ہمت بنی ورنہ تو یہ کام ہمارے بس سے باہر ہے ۔
ایک با ر پھر سے بہت دعائیں اور بہت بہت شکریہ ۔
محمد خرم یاسین — ستمبر 17، 2018 3:40 شام
اللہ کریم آپ کو شاد ا آباد فرمائیں ۔آمین
بھیا یہ سب آپ کی مہربانیوں کے طفیل ہے ۔ آپ نے توجہ فرمائی تو ہماری ہمت بنی ورنہ تو یہ کام ہمارے بس سے باہر ہے ۔
ایک با ر پھر سے بہت دعائیں اور بہت بہت شکریہ ۔
محبت، عنایت، محبت، محبت
سین خے — ستمبر 18، 2018 7:52 صبح
خیالات عمدہ ہیں عدنان بھائی

ڈھیروں داد قبول فرمائیے

محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 18، 2018 7:53 صبح
خیالات عمدہ ہیں عدنان بھائی

ڈھیروں داد قبول فرمائیے
آپ کا شکریہ سائرہ باجی ۔
محمد خرم یاسین — ستمبر 18، 2018 6:28 شام
سر جی اب جلدی سے دوسری ، تیسری اور چوتھی غزل کہہ دیجیے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 19، 2018 7:28 صبح
سر جی اب جلدی سے دوسری ، تیسری اور چوتھی غزل کہہ دیجیے۔
بھائی ابھی پہلی غزل میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ذرا ان کو درست تو کر لینے دیں بھر جا کر دوسری ، تیسری اور چوتھی کا سوچیں گے ۔
عرفان سعید — ستمبر 19، 2018 7:32 صبح
بھائی ابھی پہلی غزل میں جو غلطیاں ہوئی ہیں ذرا ان کو درست تو کر لینے دیں بھر جا کر دوسری ، تیسری اور چوتھی کا سوچیں گے ۔
ہم سے تو پہلی کی غلطیاں ہی نہیں سدھاریں جارہیں، دوسری کا ہی سوچنا بہت دور کی بات ہے۔
م حمزہ — ستمبر 19، 2018 7:36 صبح
ہم سے تو پہلی کی غلطیاں ہی نہیں سدھاریں جارہیں، دوسری کا ہی سوچنا بہت دور کی بات ہے۔
سر جی! عدنان بھائی 'غزل' کی بات کررہے تھے ۔ آپ کہاں پہنچ گئے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 19، 2018 7:53 صبح
ہم سے تو پہلی کی غلطیاں ہی نہیں سدھاریں جارہیں، دوسری کا ہی سوچنا بہت دور کی بات ہے۔
سر جی! عدنان بھائی 'غزل' کی بات کررہے تھے ۔ آپ کہاں پہنچ گئے؟
بھیا ہمیشہ دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔
عرفان سعید — ستمبر 19، 2018 8:09 صبح
سر جی! عدنان بھائی 'غزل' کی بات کررہے تھے ۔ آپ کہاں پہنچ گئے؟
بھیا ہمیشہ دور کی کوڑی لاتے ہیں ۔
تو آپ حضرات کیا سمجھے ہیں کہ ہم کسی اور کی بات کر رہے ہیں!
محمد تابش صدیقی — ستمبر 19، 2018 8:20 صبح
تو آپ حضرات کیا سمجھے ہیں کہ ہم کسی اور کی بات کر رہے ہیں!
نہیں آپ بھی "غزل" ہی کی بات کر رہے ہیں۔