ساری زندگی "سمارٹ غزل" نہیں چلتی۔
ساری زندگی "سمارٹ غزل" نہیں چلتی۔
دوبارہ پڑھتے ہوئے واپس جائیں بھیا اور نوٹ کریں کہاں کہاں گرانی محسوس ہوئی
کتنے میں دیتے ہیں ایک شعر؟
آپ کی معلومات قابلِ رشک ہیں بھیا اگر چہ میں آپ کے مراسلے کو سمجھ نہیں سکا


ظفر اقبال کو کبھی میں بھی ایک عام شاعر ہی سمجھتا تھا تاہم اب میری رائے کافی حد تک بدل گئی ہے۔ موصوف نے ایک زمانے میں کافی لسانی تجربات کیے تھے جو کہ بری طرح پٹ گئے تھے۔ تاہم اب وہ روایت کے دائرے میں رہ کر غزل کہتے ہیں تاہم مضامین کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرتے ہیں، فی زمانہ انہیں پاک و ہند میں بڑی پذیرائی حاصل ہے۔
ہاں بھیا میرے ملفوف اشارے کی زد میں ان کے وہی تجربات آتے ہیں جن کی وجہ سے آپ انہیں عام شاعر سمجھتے تھے۔
یہ نرگسیت اکثر شعراء کو غالباََ "جہیز" میں ملتی ہے۔ ظفر کا موازنہ غالب سے کسی اور زاویے سے کیا گیا تھا اور اس کا حوالہ شعری تجربات تھا، تاہم، یہ ان کی غلط فہمی معلوم ہوتی ہے کہ ان کو بعض حلقوں کی طرف سے غالب کے درجے کا شاعر تسلیم کیا گیا ہے۔ ظفر اقبال بلاشبہ زبردست شاعر ہیں تاہم ان کی شخصیت کافی دلچسپ ہے، وہ اس طرح کی جملے بازی کے باعث کافی حد تک بدنام بھی ہیں۔
سر آپ کی سہولت کے لئے میں اس کی تقطیع کر دیتا ہوں لیکن سر وزن کی اصلاح تو کسی نہ کسی طور ہو ہی جاتی ہے یہاں تکبندیاں لگانے کی اصل غایت یہ ہے کہ اساتذہ دوسرے عیوب و محاسن کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں
جی جی۔۔۔۔ آج تو افطار کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ کل ان شاء اللہ۔
آپ کی خاطر میں ایک مکمل غزل کہہ رہو ہوں جس میں مصرعوں کی لمبائی اس سے بھی کچھ زیادہ ہے۔۔پڑھتے ہوئے روزہ اچھا کٹے گا آپ کا
اللہ تہانوں پچھے گا۔
نیرنگ بھائی اپ اپنی تعارفی لڑی کی طرف میری رہنمائی تو فرمائیے
چیزیں نہیں نکالی بس ریٹنگ دے کر آگئی ہوں۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%AD%D8%B1%D9%90-%D8%B7%D9%88%DB%8C%D9%84.90502/page-2